اسلام کا تصورِ تعلیم
نوید السحر صدیقی
تاریخ کی بصارت نے دیکھا ہے کہ ترقی، عزت ،تکریم و شہرت اس قوم کا مقدر بنی جس نے علم کو سرمایہ حیات بنا لیا ہو۔ دنیا کی ہر قوم کو اس قوم کے آگے اپنا سر خم کرنا پڑا جس غور و فکر، تحقیق اور علم کی دنیا میں عرق ریزی کی، باوجود اس…