اسلامیات کا مطالعہ۔ موجودہ ہندستان میں
شاہ اجمل فاروق ندوی
علوم اسلامی کے ارتقاء میں ہندستان کا کردار متعدد ناحیوں سے بحث و تحقیق کا موضوع بن چکا ہے۔ اس موضوع پر بھی تحقیقات ہوچکی ہیں کہ ہندستان کے ارتقاء میں اسلامی علوم نے کیا کردار نبھایا۔ جب ہم یہ دعویٰ کرتے ہیں اور حق کرتے ہیں…