ادب اور تحریک اسلامی
ڈاکٹر شاہ رشاد عثمانی
تحریر بضمن ادبی اشاعت
ادب، تحریک اور اسلام کے باہمی تعلق اور تقاضوں پر اظہار خیال سے پیشتر ادب کیا ہے؟ فرد و معاشرے اور زندگی سے اُس کا کیا تعلق ہے؟جیسے سوالوں پر غور کرلینا مناسب ہے۔ ہمارے خیال میں ادب کی کوئی منطقی…