ورنگل میں معصوم بچی کی عصمت دری معاملے میں ایس آئی او کا فوری کاروائی کا مطالبہ
ورنگل میں معصوم بچی کی عصمت دری معاملے میں ایس آئی او کا فوری کاروائی کا مطالبہ، سماج کے "اخلاقی احتساب" کی ضرورت پر زور
جناب لبید شافی( کل ہند صدر، اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا) نے تلنگانہ کے ورنگل میں نو ماہ کی بچی کی عصمت دری اور!-->!-->!-->…