انتخابی موسم میں ٹوئٹر پر ایک تعمیری ہاش ٹیگ
انتخابات کے ایک گرم موسم میں جہاں مختلف سیاسی جماعتیں، ان کے قائدین اور ان کے شائقین ایک دوسرے پر لفظی جنگ چھیڑے ہوئے ہوتے ہیں اور ہندو مسلم کی بحث چلائی جاتی ہے وہیں کچھ طلبہ نے ٹوئٹر پر ایک تعمیری ہاش ٹیگ کا استعمال کرتے ہوئے اپنے خیالات کا!-->…