براؤزنگ ٹیگ

slider

اسلام اور تکثیری سماج

تکثیری سماجوں کے تعلق سے دو طرح کے نظریے جدید عمرانیات میں پائے جاتے ہیں۔ ایک خیال وہ ہے جسے پگھلنے کے برتن (Melting Pot )کا نظریہ کہا جاتا ہے۔ اس میں سماج کو شربت کے ایک جار سے تشبیہ دی جاتی ہے۔ شربت کے جار میں مختلف اشیاء پگھل کر ایک بن جاتی…

حکومت الٰہیہ، امامت و خلافت، روحانیتِ اسلام

حکومت الٰہیہ سارے عالم پر بلا شرکت غیرے صرف اللہ کی حکمرانی ہے۔ اس نے انسان کو زمین پر خلیفہ مقرر کیا ہے اور بعض امور میں اسے اختیار اور آزادی دی ہے اور اسے استعمال کرنے کے لیے عقل و فہم سے نوازا ہے۔ نیز اس کی رہنمائی کے لیے اپنے پیغمبروں کو…

(غیروں اور اپنے دشمنوں کے ساتھ سلوک (سیرت رسول کا ایک اہم سبق

رسولِ خدا حضرت محمدصلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں قرآن میں ارشاد ہوا ہے: وَمَا اَرْسَلْناَکَ اِلّاَ رَحْمَۃً لِّلْعَالَمِیْنَ۔ یعنی ’’اے نبی، ہم نے تمہیں سارے جہاں کے لیے محض رحمت بنا کر بھیجا ہے۔‘‘ دنیا میں آپؐ کے تشریف لانے کا اصل مقصد خدا…

معروف تحریکی رہنما مولانا عبدالعزیز کے سانحہ ارتحال پر

معروف تحریکی رہنما جناب مولانا عبدالعزیز صاحب 16؍مارچ 2015 کو اس دارفانی سے کوچ کرگئے، اِنّا لِلّہِ وَاِنّا اِلَیہِ رَاجِعُونَ۔ موصوف تحریک اسلامی کی نمایاں ترین شخصیات میں شمار ہوتے تھے۔۔۔۔۔۔ بہت ہی دلنواز شخصیت۔۔۔۔ شعلہ بیاں مقرر۔۔۔۔ مشفق…

دیماپور سانحہ حادثے سے بڑا سانحہ یہ ہوا

ذرائع ابلاغ آج کل نہ صرف رائے عامہ ہموار کرتا ہے بلکہ مسائل کی ترجیحات بھی طے کردیتاہے۔ جس مسئلہ کی جانب میڈیا متوجہ ہوتا ہے اسے ساری قوم اہم سمجھ لیتی ہے اور جس کی جانب سے وہ صرفِ نظر کرتا ہے سارے لوگ اس کو غیر اہم سمجھ کر نظر انداز کردیتے…

حقیقی دین اسلام کی طرف واپسی

اس لڑکے کی کہانی ایس آئی او نے جس کی زندگی بدل دی  اس لڑکے کی کہانی جس کے والدین نے بھی اس کے لیے بڑے خواب دیکھے تھے جس طرح تمام ہی والدین اپنے بچوں کے لیے کچھ خواب دیکھتے ہیں ۔ اس کے والد چاہتے تھے کہ وہ خوب پڑھ لکھ کر ایک بڑا آدمی بنے۔ اس…

ہم بلبلیں ہیں اس کی

خاموشی سے ایک سمت بہتی ہوئی ندیاں اور کنارے سے ٹکرا کر شور مچاتا ہوا پانی ، جنگل میں چھایا ہوا سناٹا اور اس سناٹے کو توڑتے ہوئے ہوا کے جھونکے، اونچے اونچے پہاڑوں پر رینگتی اور سرنگوں میں شور مچاتی میری ٹرین،دور دور تک پھیلی ہوئی ریت اور اس پر…

قرآن مجید میں عقل کی نشوونما کا انتظام

(امام فراہی کی کتاب حجج القرآن سے خصوصی استفادہ) عقل اللہ تعالی کی بہت بڑی نعمت ہے، فرد کا ارتقاء ہو یا قوموں کا عروج، عقل کی کارفرمائی ہر دوجگہ ہوتی ہے، عقل کی رہنمائی میں صحیح مزاج بھی بنتا ہے اور صحتمند ماحول بھی، انکشافات بھی ہوتے ہیں…

زندگی کا ایک خاص قانون

قرآن مجید کی ایک آیت ہے: رَبُّنَا الَّذِیْ أَعْطَی کُلَّ شَیْْءٍ خَلْقَہُ ثُمَّ ہَدَی۔ (سورۃ طہ: ۵۰) ’’ہمارا رب وہ ہے جس نے ہر چیز کو اس کی ساخت عطا کی ، پھر اس کے مطابق ہدایت دی۔‘‘ اس آیت میں ایک بنیادی قانون کا ذکر کیا گیا ہے اور وہ قانون…

چلتا ہوں تھوڑی دور ہر ایک تیز رو کے ساتھ

رب کائنات نے مستقبل کو اس لئے بھی عالم غیب میں رکھا ہے کہ اس کے سبب انسان کے دل کے اندر چھپی ہوئی بات باہر آجاتی ہے مثلاً اگر مودی جی کو پتہ ہوتا کہ دہلی کے یہ نتائج آنے والے ہیں تووہ کبھی نہیں کہتے کہ جو ملک کا موڈ ہے وہی دہلی کا موڈ ہے۔ اس…
Verified by MonsterInsights