براؤزنگ ٹیگ

slider

خدایا تیری یہ دنیا اس قدر بے حس کیوں ہوگئی؟

۱۶؍ مئی ۲۰۱۵ ؁ء بروز سنیچر مصر کی درندہ خصلت عدالت نے سرزمین مصر کے منتخب صدر ڈاکٹر محمد مرسی کی پھانسی کا فیصلہ سنا دیا۔ اور اسے توثیق کے لیے مصر کے مفتی عام کے پاس بھیج دیا۔ یہ سیاہ فیصلہ نہ صرف ڈاکٹر محمد مرسی کی پھانسی کا ہے بلکہ مزید ایک…

استقبال رمضان المبارک

رمضان المبارک کے آتے ہی فضا میں خوشی کی ایک لہر دوڑ جاتی ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ یہ مہینہ نیکیوں کی بہار کا مہینہ ہے۔ یہ مہینہ ہماری تربیت کے لیے آتا ہے۔ اس مہینہ میں اگر اپنی تربیت کی طرف پوری توجہ دی جائے تو پھر اس کے اچھے اثرات سال بھر نمایاں طور…

تقوی کے رنگ میں رنگ جائیے

رمضان المبارک کی آمد آمد ہے۔ اس ماہ مبارک کی اہمیت و فضیلت سے ہم بخوبی واقف ہیں۔ اللہ کی رحمتوں او ربرکتوں کو دونوں ہاتھوں سے سمیٹنے کا سنہری موقع میسر آنے والا ہے۔ اس کی فضیلت کے کیا کہنے، ایمان کی تازگی اور اعمال صالحہ کے جذبات سے دل ودماغ…

یمن کی موجودہ صورتِ حال: پس پردہ کیا ہے؟

ہر قصہ کی شروعات ایسے ہی ہوئی۔ پہلے حادثہ کی شکل میں ظاہر ہوا پھر سازشیں ہوئیں۔ پچھلی دہائی کہوں یا خاص کر اخیر ۵؍سال،چاہے وہ انقلاب تیونس ہو یا انقلاب مصر، سب ایک ہی انقلاب کی مالا کے مختلف موتی ہیں۔پہلے ایک موتی ٹوٹ کر گراپھر دوسرا ۔ یہ لہریں…

آئی پی ایل:دولت و ثروت کا کھیل تماشہ

آئی پی ایل کا جادو فی الحال سر چڑھ کر بول رہا ہے۔ سرمایہ دارانہ نجی کاری (پرائیویٹایزیشن) کے بعد کرکٹ کی جو درگت بنی ہے وہی حال سرمایہ کاروں کے عمل دخل سے ہندوستانی جمہوریت کا ہوا ہے۔ اس سیاسی انقلاب کو سمجھنے کے لیے کرکٹ کی دنیا میں آئی پی ایل…

آرٹس ، ہیومینیٹس اور سوشل سائنس میں اسکالر شپ کے مواقع

1950 ؁ء کی دہا ئی میں سو شل سائنس بھارت کے ذہین طلبہ کا پسندیدہ مضمون ہو ا کر تا تھا ۔ فلسفہ ، قانون ، نفسیات ،تاریخ وغیرہ مضامین میں اعلیٰ تعلیم حاصل کر نا فخرکی بات سمجھی جاتی تھی۔ 1960 ؁ء کے بعد طلبہ میں سائنس اور کامرس کے کورسیس کرنے کا…

جمہوریت سے انصاف کا سوال

کہتے ہیں کہ جمہوریت میں عدلیہ کو بالادستی حاصل ہوتی ہے، جو نظام قانون کو غیرجانبداری کے ساتھ نافذ کرتی ہے اور بلاتفریق ذات، مذہب، طبقات اور قبائل کے تمام لوگوں کے لیے انصاف کو یقینی بناتی ہے، یہی جمہوریت کی سب سے بڑی خاصیت ہوتی ہے، لیکن پچھلے…

ہاشم پورہ حادثے کا فیصلہ ۔۔۔۔۔ پھر ماتم یا اب احتساب ۔۔۔۔۔

آج ہمارا وطن عزیز فرقہ وارانہ فسادات کا ایک طویل سفر طے کرنے کے بعدفسادات کی تاریخ کی دوسری صدی کے دہانے پر کھڑا ہے، یہ فسادات ہمارے ملک و سماج کی جڑوں میں ایک ناسور کی طرح پیوست ہوچکے ہیں، یہ ایک تلخ حقیقت ہے، اور اس حقیقت کے پس پردہ حقائق کی…

گائے کی نسل کے ذبیحہ پر بابندی غیر فطری

ہمارے سب کے خالق و رب نے ایک منصوبے کے تحت پوری کائنات کی تخلیق کی ہے۔ اس کی تخلیق میں کوئی خامی تلاش کرنے پر بھی ملنا مشکل ہی نہیں بلکہ نا ممکن ہے۔ کائنات میں سورج، چاند اور ستارے سب اپنے اپنے مدارپر بخوبی گردش کر رہے ہیں ۔ انسانوں، جانور وں…

عقیدہ و اخلاق کی تعمیر صفات الٰہی کی روشنی میں

پروفیسر عبیداللہ فراہی، سابق صدر شعبہ عربی لکھنؤ یونیورسٹی سورہ آل عمران (۱۸) میں فرمایا ہے: ’’شَہِدَ اللّہُ أَنَّہُ لاَ إِلَہَ إِلاَّ ہُوَ وَالْمَلاَءِکَۃُ وَأُوْلُواْ الْعِلْمِ قَآءِمَاً بِالْقِسْطِ لاَ إِلَہَ إِلاَّ ہُوَ الْعَزِیْزُ…
Verified by MonsterInsights