براؤزنگ ٹیگ

slider

ایمان کے لوازم : صدق، اخلاص، محبت، خشیت

صدق ’’صدق کی اصل حقیقت کسی شئے کا بالکل مطابق واقعہ ہونا ہے۔ اس کی روح پختگی اور ٹھوس پن ہے۔ نیزے کی گرہیں دیکھنے میں جیسی مضبوط ظاہر ہورہی ہیں آزمائش میں بھی ویسی ہی مضبوط ثابت ہوں تو ایسے نیزے کو عربی میں ’’صادق الکعوب‘‘ کہیں گے۔ زبان دل سے…

یوگا : اسلامی تناظر میں

اسلام نے عقل وروح کو پروان چڑھانے کے ساتھ ساتھ جسمانی طاقت وقوت میں اضافہ کے لیے جسمانی ورزش اور کھیل کود کی اجازت دی ہے۔ قرآن کریم میں اللہ پاک نے اہل حق کو ایک طاقتور قوم وملت بننے کا حکم دیا اور انفرادی طاقت وقوت کی طرف بھی اشارہ کیا۔…

مجوزہ نئی تعلیمی پالیسی: اِشکالات و تجاویز

وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت کا ایک سال مخالف سیاسی جماعتوں کے احتجاجی نعروں اور بیانات کے ساتھ مکمل ہوگیا۔ اس حکومت میں فروغ انسانی وسائل (HRD) کی وزارت نے جنوری 2015 میں ملک کے لیے نئی تعلیمی پالیسی تشکیل دینے کا اعلان کیا۔ فروغ انسانی…

میرا پہلا دعوتی تجربہ

ہندوستان ایک ایسا ملک ہے جس میں مختلف ادیان ومذاہب اور مختلف تہذیب وتمدن سے تعلق رکھنے والے لوگ رہتے ہیں۔ ہندوستانی آئین انہیں اپنے مذہب پر پورے طور پر عمل پیرا ہونے اور اس کی تبلیغ واشاعت کی پوری آزادی فراہم کرتا ہے اور یہی بات ہندوستانی…

نیا تعلیمی سال: تحریکی طلبہ کی ذمہ داریاں

نیا تعلیمی سال امنگوں اور حوصلوں کو جلا بخشنے والا ہوتا ہے۔ طلبہ اپنے پچھلے تعلیمی ریکارڈ سے کچھ بہتر کرنے کے جذبے سے سرشار ہوتے ہیں۔ کریئر کی طرف پیش قدمی اور نئے دوست بنانے کا تصور ان میں ایک نئی جان ڈال دیتا ہے۔ تحریکی افراد کے لیے ایک بہتر…

قرآن مجید اور ہمارا مطلوبہ رویہ

’’یہ اللہ کی کتاب ہے جس میں گزرے ہوئے لوگوں کی سچی خبریں ہیں ۔ مستقبل کی پیشین گوئیاں ہیں۔ زندگی کے لیے احکام ہیں۔ یہ قول فیصل ہے۔ اس میں ہنسی مذاق کی کوئی بات نہیں ہے۔ جوتکبر کی وجہ سے اسے چھوڑے گا اللہ اسے ٹکڑے ٹکڑے کردے گا، اور جواس کتاب کے…

بھارتیہ جنتا پارٹی کمیت و کیفیت کی حقیقت

بی جے پی نے حال میں یہ اعلان کرکے ساری دنیا کو چونکا دیا کہ ۳۰؍ لاکھ مسلمانوں نے اس کی رکنیت اختیار کرلی ہے۔ ہندوستان میں مسلمانوں کی آبادی کا تناسب۱۲؍ سے لے کر ۲۰؍ فیصد کے درمیان ہے۔ ایسے میں اگر مسلمانوں کا اعتماد حکومت پر بحال ہوا ہوتا تو…

فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور تعمیروطن

ذیل میں معروف اسلامی دانشور ومفسر قرآن ڈاکٹر محمدعنایت اللہ اسد سبحانی کا وہ معرکۃ الآراء مقالہ شامل اشاعت کیا جارہا ہے جو ایس آئی او آف انڈیا اور بنارس ہندویونیورسٹی کے اشتراک سے بنارس ہندو یونیورسٹی میں منعقد ہونے والی انٹرنیشنل کانفرنس…

این آئی ٹی، مدراس کیا اب تعلیمی ادارے بھی ہوں گے آزادئ اظہار رائے سے محروم؟

این آئی ٹی ،مدراس جس کا شمار ملک کے باوقار تعلیمی اداروں میں ہوتا ہے گزشتہ دو تین ہفتوں سے ملک کی طلبہ برادری ،دانشور حلقے اور میڈیا میں چرچے کا موضوع رہا ہے۔ کالج کے ڈین آف اسٹوڈنٹس افیرس نے مرکزی منسٹری آف ہیومن ریسورس ڈیولپمنٹ (MHRD)کی ہدایت…

شب قدر: ترقیوں کی رات کیسے بنے؟

شب قدر کی فضیلت قرآن مجید میں جن لفظوں اور اسلوب میں بیان کی گئی ہے، اس سے یقین ہوجاتا ہے کہ یہ رات ہمارے لئے بہت اہم ہے اور ہمارے تصور سے کہیں زیادہ اہم ہے، ایک رات کا ایک ہزار مہینوں سے افضل ہونا اس رات کو بے حد پرکشش اور اس کی فضیلت…
Verified by MonsterInsights