براؤزنگ ٹیگ

slider

سفرنامۂ دہلی

محمد شوکت علی، کرناٹک (سابق سکریٹری ایس آئی او آف انڈیا) تقریبا تین سال پہلے میں فیملی کے ساتھ دہلی میں مقیم تھا۔ نئی دہلی کی ایک بہت ہی پاکیزہ جگہ ’مرکزایس آئی او آف انڈیا‘ کے کمپاؤنڈ کے اندر چار منزلہ عمارت کی چوتھی منزل کے ایک فلیٹ میں…

انتخابات 2014 ایک تجزیہ

انجینئر ایس امین الحسن، رکن مرکزی مجلس شوری جماعت اسلامی ہند ہندوستانی جمہوریت کی تقدیر اگلے ۵؍سالوں کے لیے ۲۰۱۴ ؁ء کے انتخابات کے نتائج لکھیں گے۔ عوام ہی اس میں کلیدی رول ادا کر یں گے۔ ہندوستان اس لحاظ سے دنیا میں ممتاز ملک ہے کہ سب سے بڑی…

اسلامی نظام: ایک فریضہ ، ایک ضرورت

اسلامی نظام کا قیام وقت کی ایک اہم ترین ضرورت بھی ہے اور مسلمانوں کا فریضہ بھی ۔ اسلامی نظام کا قیام دور حاضر میں انسانیت کو در پیش جملہ مسائل و مشکلات کے حل کا ضامن اور تحریک اسلامی کا نصب العین ہے ۔ اسلامی نظام ہی دنیا و آخرت کی کامیابی و…

جذبہ دعوت ۔کیوں اورکیسے؟

محمد اقبال ملا، سکریٹری جماعت اسلامی ہند دعوت سے مراد وطنی بھائیوں کو اللہ کی بندگی کی طرف بلانا ہے۔ اللہ کی بندگی کا مفہوم بہت وسیع اورہمہ جہت ہے۔ برادران وطن سے اتنی بات کہہ دی جائے کہ اللہ کی بندگی اختیار کرو ،اس سے پورامفہوم سمجھ نہیں…

ملک میں کمیونسٹ تحریک کا سیاسی سفر

ڈاکٹر جاوید ظفر، سینٹر فار اسٹڈی اینڈ ریسرچ، حیدرآباد کمیونسٹ تحریک انڈیا میں بہت پرانی ہے، اور لگ بھگ ۱۹۲۰ ؁ء کے آس پاس سے ہی یہ ایک سیاسی قوت کے طور پر ہندوستان میں موجود ہے، آزادی تک تو انگریزوں نے کمیونسٹوں کی سیاسی تحریک کو پنپنے نہیں…

صدر تنظیم کے ذریعہ رفیق کے انڈرائڈ ورژن کا افتتاح

صدر تنظیم کے ذریعہ رفیق کے انڈرائڈ ورژن کا افتتاح  ماہ نامہ رفیق منزل اردو کی ویب سائٹ کے یونیکوڈ ورژن اور انڈرائڈ ورژن کا افتتاح 6؍اکتوبر 2013 کو مرکزی مشاورتی کونسل کے اجلاس کے درمیان صدر تنظیم برادر اشفاق شریف اورڈاکٹر عاطف اسماعیل (CAC) کے…

قراردادیں

ایس آئی او آف انڈیا کی مرکزی مشاورتی کونسل کا اجلاس مورخہ ۵؍تا ۶؍اکتوبر ۲۰۱۳ ؁ء کو دہلی میں منعقد کیا گیا۔ اس اجلا س میں ملک کی موجودہ صورتحال ، تعلیم اور تعلیمی اداروں میں حکومت کی عدم دلچسپی، کرپشن، فسطائی قوتوں کے ذریعہ سے ملک میں فرقہ واریت…

صنف نازک پر بڑھتی زیادتیاں

سعود الاعظمی، الجامعہ الاسلامیہ شانتا پرم عہد حاضر (۲۰؍ ویں اور ۲۱؍ ویں صدی) کے امتیاز کا ایک پہلو یہ بھی ہے کہ اس دور میں حقوقِ نسواں اور آزادئ نسواں کے خوشنما نعرے بہت ہی بلند آہنگی کے ساتھ گونجنے لگے۔ سترہویں صدی کے صنعتی انقلاب نے تاریخ کے…

توبہ اور انابت الی اللہ کی ضرورت

عن ابی موسی الاشعریؓ قال قال رسول اللہ ﷺ: ان اللہ عز وجل یبسط یدہ باللیل لیتوب مسیئ النھار ویبسط یدہ بالنھارلیتوب مسیئ اللیل حتی تطلع الشمس من مغربھا۔ ( رواہ مسلم :2759) حضرت ابو موسی اشعریؓ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ…

جرمن بیکری بم دھماکہ چند ابھرتے ہوئے سوالات

۱۳؍ فروری ۲۰۱۰ ؁ء میں پونہ ایک بڑے بم دھماکہ کا نشانہ بناتھا، یہ دھماکہ کورے گاؤں پارک میں واقع جرمن بیکری نامی ریسٹورنٹ میں ہواتھا۔ اس حادثہ میں ۱۷؍ افراد جاں بحق ہوئے جبکہ ۵۸؍ افراد زخمی ہوئے تھے۔ تفتیش کی ذمہ داری پولیس سے اے ٹی ایس مہاراشٹر…
Verified by MonsterInsights