براؤزنگ ٹیگ

slider

خیر امت: منصب اورذمہ داریاں

انسان کے اندر دو طرح کی صفات پائی جاتی ہیں، کچھ صفات وہ ہیں جو اس کی شخصیت کے ساتھ چمٹی ہوئی ہیں ، وہ اس سے الگ نہیں ہو سکتیں، ان صفات کو ہم صفاتِ لازمہ کہہ سکتے ہیں ۔مثلاََ کسی کا طویل قد کا ہونا اورکسی کا اس کے برعکس چھوٹے قد کا ہونا ، اسی…

انتخابی نتائج کیا ؟ کیوں اور کیسے

اترپردیش کے انتخابی نتائج نے مسلمانوں کے ذہن میں خلجان پیدا کردیا ہے۔ ایک تو ان کی سمجھ میں یہ نہیں آرہا کہ سارے مسلمان کیوں ہار گئے؟ اور دوسرے بہوجن سماج پارٹی کیوں اپنا کھاتہ نہیں کھول سکی؟ لوگ پریشان ہیں کہ یہ کیا ہوگیا؟ کیوں ہوگیا؟ اور کیسے…

انفاق فی سبیل اللہ اور انسانی شخصیت پر اس کے اثرات

دنیا میں ہر انسان کو اپنی جان و مال اور اولاد بہت عزیز ہوتے ہیں، ان کے لئے وہ دن رات محنت کرتاہے، جائز و ناجائز کی بھی تمیز نہیں کرتا، بعض اوقات تو مال و متاع کی محبت اور اس کے حصول کے لئے وہ اپنی جان تک کو قربان کردیتاہے۔قرآن میں اللہ تعالیٰ…

سلام کو عام کریں

اسلام امن و سلامتی کا ضامن ہے، ’اسلام‘ لفظ سے ہی سلامتی کا اظہار ہوتا ہے، نجی زندگی ہو، یا معاشرتی زندگی ہر جگہ سلامتی ہی اس کی اولین ترجیح ہے، اسلام کے ماننے والے جب ایک دوسرے سے ملاقات کرتے ہیں تب بھی وہ ایک دوسرے کا استقبال سلامتی کی دعا سے…

تازہ سیاسی تغیر: نوعیت۔ اِمکانات۔ خطوطِ کار

پروفیسر محمد رفعت، سکریٹری جماعت اسلامی ہند تبدیلی اور تغیر کوئی انوکھی بات نہیں۔ انسانوں کی اس دنیا میں جس میں ہم رہتے ہیں ہر آن تبدیلیاں ہوتی رہتی ہیں چھوٹی بھی اور بڑی بھی۔ امت مسلمہ کی خصوصیت یہ ہے کہ وہ تبدیلیوں کا نوٹس لیتی ہے، نئے…

مدارس اسلامیہ اور انتہا پسندی کا الزام

ذوالقرنین حیدر سبحانی ٹونی بلئیر نے دہشت گردی اور مغرب کی ذمہ داری پر دوبارہ بحث و مباحثے کا آغاز کرتے ہوئے مغربی حکومتوں کے سامنے مذہبی انتہا پسندی کو موجودہ وقت میں دنیاکی بدامنی اور فسادات کے بنیادی سبب کے طور پر پیش کیا ہے۔ شام سے لے کر…

اہل فکرونظر کے تأثرات

 ڈاکٹر نجات اللہ صدیقی ( ماہر معاشیات اسلامی، پروفیسر ایمیریٹس علی گڑھ مسلم یونیورسٹی، علی گڑھ) آپ کے خیال میں مدارس اسلامیہ کے قیام کا بنیادی محرک کیا تھا؟ میرے خیال میں محرک یہی تھا کہ اجنبی اقتدار میں اپنی تہذیب و ثقافت، اپنے عقائد اور…

فارغین مدارس کا مطلوبہ کردار

مولانا محمد اسماعیل فلاحی، شیخ التفسیر جامعۃ الفلاح، بلریاگنج، اعظم گڑھ فارغین سے ہماری مراد ملک کے طول و عرض میں پھیلے ہوئے مدارس عربیہ سے ہر سال سند عا لمیت و فضیلت لے کر ہزاروں ہزار کی تعداد میں نکلنے والے وہ طلبہ ہیں جو زندگی کے ہنگاموں…

قراردادیں

ایس آئی او آف انڈیا کی کل ہند طلبۂ مدارس کانفرنس بتاریخ ۱۱؍اپریل ۲۰۱۴ ؁ء بمقام جامعۃ الفلاح، بلریاگنج اعظم گڑھ درج ذیل قراردادیں منظور کرتی ہے: (۱) مدارس اسلامیہ کے قیام کا بنیادی محرک قرآن وحدیث کو بنیاد بناکر جملہ علوم کی تعلیم وتدریس اور ان…

لیتفقھوا فی الدین

لیتفقھوا فی الدین ہر دور میں معاشرے کی اصلاح و فلاح کے لئے حصول علم کو ضروری سمجھا گیا ہے۔ اسلام میں اس کی اہمیت کا اندازہ لگانے کے لئے اتنا کافی ہے کہ حضورؐ پر نازل ہونے والی پہلی وحی میں ہی اقرأ کا حکم دے کر واضح کیا گیا ہے کہ یہ ایک…
Verified by MonsterInsights