عصرِ حاضر کے چیلنجز اورمسلم خواتین کی ترقی۔ایک تجزیاتی مطالعہ
ڈاکٹرآمنہ تحسین
تعارف :
عصرِ حاضر کو’’ نالج پاور اور سائنس وٹکنالو جی کے عروج کا دور‘‘ قراردیا جا ئے تو غلط نہیں ہو گا۔ گذرے بر سوںمیں سائنس و ٹکنالوجی کی تیز رفتار ترقی نے نت نئے اور حیرت انگیز ایجادات سے دنیا کو متعارف کر وایا!-->!-->!-->!-->!-->…