ہائیر ایجوکیشن کمیشن بل: ریفارم یا تعلیمی اداروں میں قبضہ کی کوشش
شارق انصر
مرکزی حکومت اپنے اقتدار کے چار سال مکمل کرچکی ہے اور اب اقتدار کے آخری مرحلے میں ہے۔ تعلیمی ریفارم کے نام پر مودی حکومت نے کوئی ٹھوس کام اب تک نہیں کیا۔ نئی تعلیمی پالیسی کو لے کر مرکزی حکومت کوئی قابلِ ذکر پیش رفت کرنے میں ناکام!-->!-->!-->…