وقت کبھی لوٹ کر نہیں آتا
شیخ فاطمہ بشیرا۔ممبر
حارث اپنے والدین کا بڑا بیٹا ، نویں کلاس کا طالب علم ، پڑھائی میں ہوشیار ، صوم و صلوٰۃ اور قرآن کا پابند ، کھیلوں میں اوّل ، تقریری و تحریری مقابلوں کی جان ، اپنے والدین کا فرمانبردار ، بہنوں کا مان ، دوستوں کا ہمدرد ،…