طلبہ میں خودکشی کا بڑھتارجحان: اسباب اور ہماری ذمہ داریاں
گلزار صحرائی
زندگی کے بارے میں حضرت انسان بہت تلوّن مزاج واقع ہوا ہے۔ کبھی تو اسے یہ زندگی اتنی عزیز ہوتی ہے کہ اس کے فانی ہونے کی حقیقت سے واقف ہوتے ہوئے بھی وہ اسے زیادہ سے زیادہ پر لطف انداز میں گزارنے کے لیے کچھ بھی کرنے کو تیار ہو جاتا ہے…