مولانا عمری مرحوم کی زندگی جہد مسلسل اور حرکت وعمل کا تابندہ استعارہ ہے ۔انھوں نےافکار ونظریات اور علم وعمل کے مختلف جہات میں نہایت مصروف اور جد وجہد بھری زندگی گذاری
قاضی اشفاق صاحب کی اصل شخصیت کا تعارف ہمیں آسٹریلیا میں ہوتا ہے۔ عصر حاضر میں آسٹریلیا میں اسلام کا تعارف کرانے والی شخصیات میں آپ کا شمارصف اول میں ہوتا ہے
مصدق مبین
وبا کے دنوں میں موت ایک روزنامچہ بن گئی ہے۔ گویا ہر روز کسی نہ کسی کے بچھڑ جانے کی خبر مل ہی جاتی ہے۔فطری افسوس و غم کی کیفیت میں مزید شدت اس وقت آتی ہے جب انتقال ایسے شخص کا ہو جو ملک و ملت کا محسن و خیر خواہ رہا ہو۔ صدیق حسن!-->!-->!-->…
محی الدین غازی
وہ کوئی بڑے عالم نہیں تھے، کسی خانقاہ کے مسند نشیں بزرگ نہیں تھے، جاہ وجلال والی شخصیت نہیں پائی تھی، شعلہ بیان مقرر نہیں تھے۔ پھر بھی وہ اس قدر مقبول کیوں تھے؟! سب ان سے محبت کرتے اور کوئی ان میں عیب نہیں نکالتا۔ جب کہ!-->!-->!-->…
تہنیت آفرین
مت سہل ہمیں جانو پھرتا ہے فلک برسوں
تب خاک کے پردے سے انسان نکلتے ہیں
ممبر مجلس نمایندگان جماعت اسلامی کی فعال رکن اور ممبئی میٹرو کی ناظمہ محترمہ سلمیٰ بیگ صاحبہ کی ممدوح و محبوب شخصیت کسی تعارف کی محتاج!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…
بشری ثبات روشن
''لوگوں اپنے رب سے ڈرو جس نے تم کو ایک جان سے پیدا کیا اور اسی جان سے اس کا جوڑا بنایا اور ان دونوں سے بہت مرد و عورت دنیا میں پھیلا دئے اس خدا سے ڈرو جس کا واسطہ دے کر تم ایک دوسرے سے اپنا حق مانگتے ہو اورشتہ و قرابت کے!-->!-->!-->…