عبداللہ کی اُڑان
عبدالحفیظ، تلنگانہ
جہاز کا سفر بڑی اچھی چیز ہے ۔ہرشخص کو زندگی میں کم از کم ایک بار ضرور کرنا چاہئے۔ اگر میرابس چلے تو ملک کے ہر شہری کے لئے لازمی قرار دے دوں۔ ٹکٹ کائونٹر سے اڑنے اور لینڈنگ تک،ہرلمحہ آدمی سیکھتا ہی رہتاہے۔ عبداللہ بھی لائن…