براؤزنگ ٹیگ

ایس آئی او

ہندوستان کے اقتصادی اداروں میں حالیہ پیش رفت

جی ایس ٹی نظام ایک انتہائی پیچیدہ نظام ہے اوربالواسطہ ٹیکس ڈھانچے میں سے ایک ہے۔ ہندوستان کی ٹیکس کی شرح دنیا کی دوسری سب سے زیادہ شرح ہے۔ جی ایس ٹی میں 5 درجوں کے tax slab ہیں جس میں رسد کے لئے زیروٹیکس کی شرح ، ٹیکس میں چھوٹ اور Input Tax…

مولانا آزاد نیشنل اردویونیورسٹی کے 1800 طلباء کی اسکالرشپ خطرے میں۔!

مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے تقریباً اٹھارہ سو طلباء کی اسکالر شپ خطرے میں ہے۔ مرکزی وزارت برائے اقلیتی امور کی جانب سے ملنے والی اسکالرشپ کے لئے اس سال اردو یونیورسٹی کے تقریباً 1600 طلباء نے درخواست داخل کی تھی اور تقریباً 200…

اعلیٰ تعلیم میں مسلمانوں کی رسائی – چیلنجز اور لائحہ عمل

اعلیٰ تعلیم کی اہمیت، فرد اور سماج کے ارتقاء میں اعلیٰ تعلیم کا رول، موجودہ ہندوستان میں کیمپسوں کی صورتحال، اعلیٰ تعلیم میں مسلم طلبہ کی رسائی کا مسئلہ اورمسلم سماج میں بیداری جیسے کئی نکات پر گفتگو کی غرض سے رفیقِ منزل کے معاون…

تبدیلی مذہب مخالف قوانین صرف مسلم یا عیسائی مخالف نہیں ،بلکہ ہرانسان کے ضمیر کی آواز کو دبانے کی…

(حالیہ دنوں میں ملک کی کئی ریاستوں میں تبدیلی مذہب کے متعلق ایسے قوانین منظور کئے گئے ہیں جو ضمیر کی آزادی سمیت فرد کے بنیادی حقوق پر قدغن لگانے والے ہیں۔ اس موضوع کو مختلف پہلوؤں کے ساتھ سمجھنے کے لئے ادارہ رفیق منزل نے ایس آئی آف انڈیا

ہمارا ہر کام ہماری فکر کا عکاس ہونا چاہیے: سلمان احمد

صدر تنظیم برادر سلمان احمد سے خصوصی انٹرویو برادر سلمان احمد کومیقات ۲۰۲۱-۲۲ کے لئے اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا (ایس آئی او )کے کل ہند صدر کی حیثیت سے منتخب کیا گیا ہے۔اس موقع پر ادارہ رفیق منزل کی جانب سے موصوف سے خصوصی انٹرویو

طلبہ و نوجوان سماجی ناانصافی کے خلاف آواز بلند کریں: لبید شافی

اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا کی دو سالہ میقات کے اختتام پر عبدالقوی عادل (رکن، مجلس ادارت ماہنامہ رفیق منزل) نے محترم لبید شافی(سابق صدر، ایس آئی او) سے انٹرویو لیا، جس میں ملک کی موجودہ صورتحال،درپیش چیلنجز اور کرنے کے کام

قوم و ملت کی فلاح بہبود میں طلبہ مدارس کا اہم کردار:مولانا محمد طاہر مدنی

طلبہ مدارس کے اندر موجودہ صلاحیتیں بہت ہی قیمتی ہیں،ان صلاحیتوں کو پروان چڑھانا ان کی آب پاشی کرنا اور ان کو نشونما دینااس دور کی سخت ضرورت ہے۔اور یہ طلبہ مدارس ملک و ملت کا بہترین اثاثہ ہیں۔آج کی صورتحال میں طلبہ مدارس کے اندر احساس کمتری کا…

خطبہ صدارت

ایس آئی او آف انڈیا کی فروری 2018 میں منعقدہ کُل ہند کانفرنس میں نوجوانوں سے امیر جماعت سید جلال الدین عمری صاحب کا پُر سوز خطاب۔ الحمد للہ رب العلمین ۔ والصلوۃ و السلام علی سید المرسلین وعلی آلہ واصحابہ اجمعین۔ اما بعد! السلام علیکم…

ایس آئی او کا طلبہ مدارس کے لئے کل ہند مسابقہ’تفوق‘

ہندوستان میں مسلم طلبہ اور نوجوانوں کی سب سے بڑی تنظیم اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا (ایس آئی او)اسلامی علوم کے شائقین اور مدارس کے طلبہ کے لئے ’تفوق‘ کے عنوان سے 14-15ستمبر کو علی گڑھ میں ایک کل ہند مسابقہ کا انعقادکررہی ہے۔ ایس آئی

جمہوریت کے علمبرداروں کو جامعہ میں جمہوریت کے لئے جدوجہد کی حمایت کرنی چاہئے :ایس آئی او

نئی دہلی (2 نومبر، 2017): جو لوگ جمہوریت کے علمبردار ہیں اور ہمیشہ جمہوریت کے بارے میں بات کرتے ہیں انہیں چاہیے کہ وہ آگے بڑھیں اور جامعہ ملیہ اسلامیہ میں جمہوریت کے لئے جدوجہد کر رہے طلبہ کی حمایت کریں.یہ جدوجہد 12 سال کی طویل خاموشی کے بعد…
Verified by MonsterInsights