تیرے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب

دراصل تقویٰ نام ہے محتاط ہونے کا۔ تقویٰ اہتمام ہے سنجیدگی کا۔ اپنے رب کے ساتھ بے ریائی صداقت پورے اخلاص اور سچائی کے ساتھ جڑ جانے کا ۔

فرد سے مخاطبت کا قرآنی انداز

قرآنی سوالات کا یہ باب انسان کے سامنے ایک ایسی پرکشش دنیا پیش کرتا ہے جس میں تلاش و جستجو کے بے انتہا امکانات ہیں ۔ان سوالات کے ذریعہ انسان کی خود رو ذہانت (inductive intellect)فروغ پاتی ہے اور قلب کو وہ مقام میسر آتا ہے جہاں وہ اپنے خالق کی…

رمضان : ماہ ِقرآن

دنیا بھر کی ہر مسلم بستی اور ہر مسلم گھر میں برکتیں اور مثبت تبدیلیاں لانے والا مہینہ رمضان المبارک ہم پر عنقریب سایہ فگن ہوگا، ان شاء اللہ۔رمضان کی آمد پر دوسرے مذاہب کے ماننے والے، کسی بھی مذہب کو نہ ماننے والے، سلیبرٹیز اور دنیا بھر کی…

قرآن فہمی

قرآن فہمی کاایک اہم ذریعہ قرآن کی زبان ہے۔کوشش کریں کہ آپ عربی زبان اچھی طرح سیکھ لیں۔اس زبان کااتناذوق پیداکریں کہ قرآن کی ہربات کامفہوم ومدّعااوراس کی روح کواچھی طرح سمجھ سکیں۔قرآن کی زبان سےغفلت دراصل قرآن سےغفلت ہے۔اس غفلت سےباہرنکلناضروری…

Brave New World (بریونیو ورلڈ)- ایک تعارف

درد منت کشِ دوا نہ ہو، تب ادب تخلیق پاتا ہے ۔ ورنہ درد و غم سے مبرا سماج میں کون شعر لکھے گا اور کون ناول پڑھے گا۔ مسٹر واٹسن کی پریشانی بھی کچھ یہی ہے۔ وہ چاہتا ہے کہ وہ ادب تخلیق کرے لیکن نئی دنیا کے نئے شہر لندن میں کو ئی شخص…

مولانا آزاد نیشنل اردویونیورسٹی کے 1800 طلباء کی اسکالرشپ خطرے میں۔!

مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے تقریباً اٹھارہ سو طلباء کی اسکالر شپ خطرے میں ہے۔ مرکزی وزارت برائے اقلیتی امور کی جانب سے ملنے والی اسکالرشپ کے لئے اس سال اردو یونیورسٹی کے تقریباً 1600 طلباء نے درخواست داخل کی تھی اور تقریباً 200…

ایڈوکیٹ شاہد اعظمی: ایک مثالی تحریک

جیل میں ناحق 7 سال گزارنے کے بعد بھی شاہد اعظمی نظام انصاف سے ناامید نہیں ہوئے اور عدلیہ سے انصاف حاصل کرکے دکھایا، اپنے لئے بھی اور دوسرے بے گناہوں کے لئے بھی۔

ڈاکٹر شاہد جمیل

ڈاکٹر شاہد جمیل سن 2000 میں میڈیکل سائنسز میں خدمات کے لیے ملک کے سائنس اور ٹیکنالوجی کے اعلیٰ ترین اعزاز "شانتی سوروپ بھٹناگر پرائز" سے نوازا جا چکا ہے۔ ڈاکٹر جمیل ہندوستان کی معتبر سائنس اکیڈمیوں کے رکن ہیں۔ آپ ایک عرصۃ ہیلتھ…

داستان خاک و خون

یہ اٹھارویں صدی کے آفتاب کی کہانی ہے جو مشرق سے طلوع ہوا، مغربی سامراجی اندھیروں سے لڑتے لڑتے غروب (شہید) ہوگیا۔ یہ حکایت ان گمنام سپاہیوں کی ہے جو اس کے مشن میں اس کے ساتھ تھے

شیخ علی ابن سینا: “فادر آف جیولوجی”

علم طب پر آپ نے ضخیم کتابیں بھی لکھیں ۔جو کہ “القانون فی الطب” کے نام سے مشہو رہوئی، یہ کتاب ۱۴؍جلدوں پر مشتمل ہے۔ اس میں بتایا گیا ہے کہ جسم کو صحت مند رکھنے کے لیے کچھ قوانین کی پابندی ضروی ہوتی ہے ،اس کو ابن سینا نے طب کا فلسفہ کہا ہے۔
Verified by MonsterInsights