ہندوستان میں پی ایس یو(عوامی شعبوں) کی نجکاری

سعد بن اسلممترجم: ابوذر صدیقی نجکاری(Privatisation)، جوتیرہ حرفی سیاسی طور پر آتش گیر لفظ ہے، جرمن کے لفظ '' پرائیوٹائسرنگ''(Privatiserung) سے ماخوذ ہے۔ یہ عوامی شعبوں کے کاروباری اداروں (Public Sector Enterprises) کی ملکیت، انتظام، اور

شجر ہائے سایہ دار

ایچ عبدالرقیب یہ ان دنوں کی بات ہے جب مولانا ابواللیث اصلاحی ندوی ؒ دوبارہ امیر جماعت ہوکر مرکز تشریف لائے تھے ۔چتلی قبر کے صحن میں میری ملاقات ہوئی اور میں نے یہ سوال مولانا سے پوچھا"مولانا یہ بتائیے کہ آپ کے تحریک کے دورانیے میں کس شخصیت

صدیق حسن مرحوم : حوصلے، ہمت اور بصیرت کا استعارہ

مصدق مبین وبا کے دنوں میں موت ایک روزنامچہ بن گئی ہے۔ گویا ہر روز کسی نہ کسی کے بچھڑ جانے کی خبر مل ہی جاتی ہے۔فطری افسوس و غم کی کیفیت میں مزید شدت اس وقت آتی ہے جب انتقال ایسے شخص کا ہو جو ملک و ملت کا محسن و خیر خواہ رہا ہو۔ صدیق حسن

حضرت صدیق حسن صاحب رحمۃ اللہ علیہ

محی الدین غازی وہ کوئی بڑے عالم نہیں تھے، کسی خانقاہ کے مسند نشیں بزرگ نہیں تھے، جاہ وجلال والی شخصیت نہیں پائی تھی، شعلہ بیان مقرر نہیں تھے۔ پھر بھی وہ اس قدر مقبول کیوں تھے؟! سب ان سے محبت کرتے اور کوئی ان میں عیب نہیں نکالتا۔ جب کہ

فکر اسلامی: کچھ تعارفی باتیں

ذوالقرنین حیدر سبحانی فکر اسلامی کیا ہے اور یہ کیسے وجود میں آتی ہے؟ کیا فکر اسلامی ایک متعین اور فکسڈ چیز کا نام ہے یا اس میں تغیر کا امکان رہتا ہے اور اگر یہ امکان رہتا ہے تو کس حد تک؟ یہ اور ان جیسے کچھ بنیادی سوالوں کے مختصر جواب دینے

تعدد ازواج: مَردوں کا سامان تعیش یا ایک مشروط سماجی ضرورت؟

ليلى ہاشمی یہ عالمی سطح پر تسلیم شدہ حقیقت ہے کہ اک شادی شدہ مرد کو دوسری بیوی کی تاک میں رہنا چاہیے؟ بعض علماء کا یہی خیال ہے!ہندوستان اور دنیا کے بعض دیگر معاشروں میں تعدد ازواج کے سلسلے میں اسلام کی اجازت کو (دوسری شادی کے حوالے سے)

تبدیلیٔ مذہب کے انسداد کی لا قانونیت

ڈاکٹر سلیم خان اتر پردیش میں پچھلے سال(2020) نومبر میں ضمنی انتخابات ہونے والے تھے۔ جونپور ضلع کے ملہنی حلقہ انتخاب میں بی جے پی کی حالت پتلی تھی ۔ اس انتخابی مہم میں وزیر اعلیٰ ادیتیہ ناتھ نے پہلی بار لوجہاد کو روکنے کے لیے قانون بنانے کا

تبدیلی مذہب مخالف قوانین صرف مسلم یا عیسائی مخالف نہیں ،بلکہ ہرانسان کے ضمیر کی آواز کو دبانے کی…

(حالیہ دنوں میں ملک کی کئی ریاستوں میں تبدیلی مذہب کے متعلق ایسے قوانین منظور کئے گئے ہیں جو ضمیر کی آزادی سمیت فرد کے بنیادی حقوق پر قدغن لگانے والے ہیں۔ اس موضوع کو مختلف پہلوؤں کے ساتھ سمجھنے کے لئے ادارہ رفیق منزل نے ایس آئی آف انڈیا

بھارت میں تبدیلی مذہب کی بحث

شائمہ ایسمترجم: عبدالمومن تعارفموجودہ ہندوستان میں "مذہب کی تبدیلی"سوالات سے گھرا مسئلہ بنا ہوا ہے۔مزید برآں یہ مسئلہ نہ صرف ہندوستان بلکہ پورے جنوبی ایشیا میں موضوع بحث ہے جو کئی ایسے جغرافیائی سرحدوں کا گہوارہ ہے جو مشترکہ نوآبادیاتی،

تبدیلی مذہب کی بحث

مبشر الدین فاروقی زندگی کی معنویت کی تلاش انسان کو اپنے عقائد،فکر اور طرز عمل کا محاسبہ کرنے پر مجبور کرتی ہے۔ ایک بیدار مغز انسان کی زندگی محض لذتوں کے حصول اور خواہشوں کی تکمیل کے اطراف نہیں گھومتی بلکہ زندگی کی معنویت اور مقصد کی تلاش
Verified by MonsterInsights