صبر: مومن کی مطلوب صفت

وقت کی فراونی ہو تو خود کو لغو گفتگو، سوشل میڈیا میں مصروف کرنے یا کسی بھی طرح کے بے فائدہ کاموں میں لگ جانے سے روکنا اور وقت کا اچھا استعمال کرنا بھی صبر ہے۔

شکر، روح عبادت

دین کی حقیقت قلب کی درستگی سے عبارت ہے اور جب قلب درست ہوتا ہے تو اللہ تعالی اس میں محبت ڈالتا ہے جس کی دو شاخیں ہیں۔ ایک خالق کی محبت اور اس کا سرچشمہ نماز ہے اور دوسری مخلوق کی محبت جس کا نتیجہ مواساۃ اور ہمدردی ہے۔

حکمت: متاعِ گمشدہ

" کسی کو حکمت منتقل کرنے کے لیے یہ ضروری ہوتا ہے کہ اس کی بکثرت مشق کرائی جائے،فہم کے لیے روشنی مہیا کرائی جائے اور کتاب ِ الٰہی میں غور و فکر پر برابر ابھارا جائے کیونکہ وہی حکمت کا اصل سرچشمہ ہے۔"

تسبیح

قرآن مجید میں تسبیح، حمد اور استغفار ایک مجموعہ اور triad  کے طور پر پایا جاتا ہے ۔ تسبیح، حمد، اور استغفار، یہ ایک دوسرے کی تکمیل کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ کی تسبیح اُس کی حمد کئے بغیر مکمل نہیں ہو سکتی، اور اللہ جل شانہ کی حمد کا آغاز اُس کی…

قرآن میں ’’قلب‘‘کا معنی و مفہوم

انسانی دل کو اللہ تعالی نے خیر و شر کے جذبات کی آماجگاہ بناکر چھوڑ نہیں دیا ہے کہ انسان اس میں بھٹکتا رہے بلکہ انسانی دل میں کچھ ایسے احساسات بھی رکھے ہیں جو خیر انجام دینے پرانسان کے اندر خوشی اور اطمینان پیدا کرتے ہیں اور شر کے انجام دینے پر…

الحمد

حمد اصل میں محبت کا اظہار ہے، محبوب کی نعمتوں کا اظہار، محبوب کے احسانات کا اظہار، یا اُس سے آگے ہمارامحبوب، خدا جو حقیقت میں اپنی محبت کا اظہار اپنے بندوں سے کررہا ہے اُس کے احساس و ادراک کے نتیجے میں انسان پر طاری ہونے والی کیفیت کا نام حمد…

ایمان اور عقل کا باہمی رشتہ

یہاں پر یہ بات واضح ہے کہ اللہ کے نزدیک عقل کا استعمال نہ کرنا ناپسندیدہ ہی نہیں بلکہ بدترین عمل ہے۔ اس آیت میں ایمان کو عقل کے استعمال سے جوڑ دیا ہے اور یہ بات بیان کر دی گئی ہے کہ ایمان کی روشنی سے وہی لوگ ہدایت پا سکتے ہیں جو عقل کا استعمال…

ایمان وعمل کا قرآنی تصور

ایمان وعمل کے باہمی ربط نے ہی عرب کے بادہ نشینوں کو دنیا کی مہذب قوموں کا استاذ اور امام بنا دیا ، شکستہ حال عربوں کو اکاسرۂ ایران اور قیاصرۂ روم پر غلبہ عطا کیا۔

قرآن کی روشنی میں لباس کا مفہوم

اسلام کی تعلیمات کا مطالعہ کریں تو معلوم ہوتا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے لباس کو عظمت عطا کی ہے۔ آدم علیہ السلام کی غلطی پر اللہ تعالیٰ نے ان پر سے لباس چھین لیا، لیکن بعد میں قدردانی فرما کر لباس کا تحفہ عطا کیا۔ جس طرح سے قرآن، ملائکہ اوربارش…

اللہ، رسول اور اہل ایمان کا باہمی تعلق

ایک بالغ نظر فرد توحید سے معاد تک کا سفر اپنی عقل سلیم کے ذریعہ کر سکتا ہے۔ اس کے بعد اسے اپنے سفر کی باگ ڈور رسالت کو دینی ہو گی۔ عقل یہ تو بتا سکتی ہے کہ اللہ تمام اشیاء کا ایک خالق ہے، جس نے تخلیق بلا سبب نہیں کی۔لیکن اس جواب دہی سے کامیابی…
Verified by MonsterInsights