زوال امت
پروفیسر عبیداللہ فراہی
کسی قوم کا زوال اس کی روحانی طاقت کے زوال سے شروع
ہوتا ہے۔ جب تک اس کی روح میں زندگی اور طاقت و قوت رہتی ہے اپنے اعضاء کو آپس میں
جوڑے رکھتی اور انہیں فعال بنائے رہتی ہے۔ اور جب اس میں انحطاط آجاتا ہے تو اس کی
جسمانی!-->!-->!-->…