جدید اسلامی علم نفسیات کے بانی: پروفیسر مالک بدری
شجاع فہد انعامدار
نفسیات کے میدان میں تخلیق علم اور موجودہ علوم کی اسلامی بنیادوں پر تدوین کی تحریک کے ایک اہم ستون، پروفیسر مالک بدری کے انتقال کی خبر نے انتہائی غمزدہ کیا۔ پروفیسر مالک بدری کا انتقا ل فروری 2021کو دوران معالجہ ملیشیا!-->!-->!-->!-->!-->…