ٹکڑے ٹکڑے ہوجائیں گی جب حد سے بڑھیں گی زنجیریں!
سعود فیروز حکومت ہند نے سنگ دلی کی انتہاکردی ہے۔کشمیر سے دفعہ 370کے خاتمے کو زائد از چالیس روز ہوچکے ہیں۔کرفیو بدستور لگا ہوا ہے۔ ذرائع موصلات بند ہیں۔ کشمیر ی عوام کے لیے ایک ایک لمحہ ، صدیوں کی طرح گزر رہا ہے۔ یہ شب ظلمت نہ جانے کب تک!-->…