سالانہ آرکائیو

2018

ملیشیا اعلی تعلیم کے لئےایک اچھی جگہ

ذوالقرنین حیدر سبحانی یوں تو تعلیم کا سارا دار و مدار سیکھنے والے کے اپنے جذبے، لگن اور جد و جہد پر ہے لیکن اس کے باوجود ایک اچھے تعلیمی ادارے اور صلاحیت مند اور ماہ اساتذہ کی فراہمی سیکھنے اور سمجھنے کے نئے دروازے کھولنے میں مدد کرتی ہے۔…

ایران میں تعلیم ایک نظر

تحریر: ضیاء وحید حالیہ کچھ دنوں سے ایران سرخیوں میں ہے ۔مغربی ملکوں سے اس کی نیوکلیئر ڈیل اس کی خاص وجہ بنی ہوئی ہے ۔ایران اسلامی انقلاب کے بعد سے ہی بین الاقوامی پابندیوں کا شکار رہا ہے ۔جس کی وجہ سے ایران نے ہر شعبے میں خود کو خودکفیل بنالیا…

چین میں اعلیٰ تعلیم کے مواقع

محمد فراز احمد علم کے حصول کو اسلام نے ہر مسلمان پر فرض قرار دیا ہے، لیکن علم کے حصول کے لیے مسلمانوں میں عام رواج یہی ہے کہ مقامی کالج میں تعلیم حاصلکی جائے اور جلداز جلد تعلیم مکمل کرتے ہوئے کمانے کی دوڑ میں شامل ہوا جائے، لیکن دوسری طرف ہم…

ترکی میں تعلیم کے نئے مواقع

انصاری سلیم، بنگلور گزشتہ کچھ دہائیوں کے اندر کئی اہم سماجی، تکنیکی و معاشی تبدیلیاں واقع ہوئی ہیں۔ البتہ موجودہ صورتحال کا اہم اور منفرد پہلو یہ ہے کہ اب یہ تبدیلیاں ملکی سطح پر مؤثر ہونے کے علاوہ انفرادی اور چھوٹے گروہوں کی صلاحیتوں کو…

اسلامائزشن آف نالج

سوال: اسلامائزیشن آف نالج کا کیا مطلب ہے؟ کیا اس کا مطلب یہ ہے کہ جدید علوم کو اسلامی بنیادوں پر تشکیل دیا جائے۔ یا اسلام کو جدید علوم کے نقشہ میں فٹ کرنا؟ (شیخ اطہر نوید) جواب: آپ کے سوال کے دوسرے حصہ سے صرفِ نظر کرتے ہوئے میں صرف پہلے حصہ…

سنگھ پریوار کے سنسکار

ڈاکٹر سلیم خان ایس آئی اوکا جماعت سے ویسا ہی تعلق ہے کہ جیسا اے بی وی پی کا آر ایس ایس سے ہے اسی لیے لوگ ان طلباء تنظیموں کے اندر تربیت کے اثرات دیکھتے ہیں ۔ سنگھ کے سربراہ موہن بھاگوت نے برطانیہ میں اعلان کیا کہ ’دنیا میں اسی وقت ترقی کے…

قلم اور تلوار

ابوقتادہ بلال اس چلتے ہوئے مین روڈ میں اس کی دکان کسی سبزے میں صحرا کی مانند لگ رہی تھی۔ پورا دن گزر گیا تھا اور کسی نے کانچ کے صدر دروازے کو چھوا تک نہیں تھا۔ وہ کانچ کا دروازہ جس میں اب Pull مٹ کر lull بن چکا تھا اور Push کی صرف یادیں رہ گئی…

تعلیمی صورت حال کی بہتری میں والدین اور اساتذہ کا کردار

منظر قاسم،الخبر،سعودی عرب ’’پڑھو اپنے رب کے نام کے ساتھ جس نے پیدا کیا ،جمے ہوئے خون کے ایک لوتھڑے سے انسان کی تخلیق کی،پڑھو! اور تمہارارب بڑاکریم ہے جس نے قلم کے ذریعے سے علم سکھایا ،انسان کو وہ علم دیا جسے وہ نہ جانتا تھا‘‘۔(العلق ۱۔۵) یہ ہے…

امیر و مامور کے سلسلے میں قائم شدہ تصورات کا جائزہ

جویریہ ارم، نظام آباد ؐ اجتماعیت اور امدادِ باہمی کے بغیر کوئی معمولی مقصد بھی پورا نہیں ہو سکتا ہے، امیر و مامور کا تصور ہر نظریہ کے حامل، ہر حامل مذہب یا بے دین طبقے میں پایا جاتا ہے۔ لیکن اسلام کا تصورِ امیر و مامور بنیادی طور پر ہی دوسرے…

جامعہ ہمدرد

محمد صادق پرویز جامعہ ہمدردوطنِ عزیز ہندوستان کا عظیم اور معروف تعلیمی ادارہ ہے۔ ہزاروں طلبہ ہر سال یہاں کا رخ کرتے ہیں اور یوں اس ادارے میں کسبِ علم کا خواب شرمندئہ تعبیر ہوتا ہے۔ اعلیٰ اور معیاری تعلیم کا حصول ہرطالب علم کا بنیادی حق ہے۔…
Verified by MonsterInsights