علمی مجاہدہ
(Academic Activism)
عرصۂ دراز سے مختلف تحریکات اسلامی، اسلام کوایک ضابطۂ حیات کی حیثیت میں پیش کرنے کی سعی و جہد میں مصروف ہیں۔ اس ضمن میں متعدد پہلوؤں سے اسلام کوموجودہ نظام سے بہتر متبادل کی حیثیت سے متعارف کرایا جارہا ہے۔لیکن اہل علم حلقوں…