ماہانہ آرکائیو

جنوری 2015

فلسطین

اے مورّخ ترے ہاتھ سے چھوٹ کر دیکھ قدموں میں تیرے قلم گرگیا جابجا روشنائی بکھر سی گئی جیسے چھینٹے لہو کے ہوں پھیلے ہوئے

غیر متحرک افراد کی حالت زار

یقین و عمل کی اہمیت سے سب واقف ہیں‘ یہی دو اجزاء تکمیلِ ایمان کے لازمی تقاضے ہیں، اور ان ہی کے ذریعہ رب کی رضا اور آخرت کی فلاح ممکن ہے۔چنانچہ تحریک سے وابستگی پرافراد سے نہ صرف عمل کا تقاضا کیا جاتا ہے بلکہ یہ عین مطلوب ہے کہ افراد تحریک اپنے…

علم اور تعلیم: چند باتیں

کچھ علم اور تعلیم پر: علم کیا ہے؟ جب بھی علم اور تعلیمی نظام پر گفتگو ہوتی ہے تو ابتدا یہیں سے ہوتی ہے، کیونکہ جب تک یہ بنیادی سوال حل نہیں ہوجاتا، اس پر مبنی عمارت پر بحث نہیں کرسکتے ۔کہا جاتا ہے کہ تعلیم انسان کو انسان بناتی ہے لیکن یہ بات…

صدر طلبہ یونین علی گڑھ مسلم یونیورسٹی عبداللہ عزام سے ایک ملاقات

نومنتخب صدر طلبہ یونین علی گڑھ مسلم یونیورسٹی برادر عبداللہ عزام سے گزشتہ دنوں رفیق منزل کے لیے برادر عبدالقوی عادل نے ایک تفصیلی ملاقات کی، جس کے کچھ اہم گوشے افادۂ عام کے لیے نذرقارئین ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ادارہ  سب سے پہلے میں رفیق منزل گروپ آف…

رتھ یاترا : لو جہاد سے گھرواپسی تک

آگرہ کا اجتماعی تبدیل�ئمذہب کا شوشہ بھی بالآخر لوجہاد کی مانند ٹائیں ٹائیں فش ہوگیا۔ جس وقت لوجہاد چھڑا ہوا تھا اس وقت مودی سرکار ہنی مون منا رہی تھی، اس لئے حزب اختلاف بھی اس نئی نویلی دلہن کو کھلنے کھیلنے کاموقع دے رہا تھا۔ بینڈ ماسٹرذرائع…

جدید ہندوستان میں نوجوانوں کا رول

تمام عالم میں ہمیشہ سے قدرتی وسائل پر قبضہ جمانے کے لیے ممالک کے درمیان رسہ کشی جاری رہی ہے، کسی ملک کے قدرتی وسائل کے خزانوں پر اس ملک سے زیادہ دوسرے ممالک کی نظریں رہتی ہیں، جس کے حصول کے لیے ممالک کے درمیان مذاکرات سے لے کر جنگ تک کا سہارا…

سوشل میڈیا : نئے رجحانات

کچھ ماہ قبل ہم نے سوشل میڈیا، اس کی اہمیت اور اثرات پر گفتگو کی تھی۔پچھلے آٹھ ماہ کے دوران سوشل میڈیا نے زندگی کے ہر میدان میں اپنے ہمہ گیر اثرات مرتب کئے ہیں۔ چاہے وہ نریندر مودی کی الیکشن کے دوران سوشل میڈیا پر جاری مہم ہو یا کئی مشہو ر…

آسماں تیری لحد پر شبنم افشانی کرے

الحاج مولوی محمد عبدالغفار صاحب سابق ناظم علاقہ اڑیسہ کی رحلت پر ڈاکٹر محمد عبدالعزیز سہیل، لکچرر Mvsڈگری کالج محبوب نگر                                     ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے                                       بڑی…

اقتباس اختلاف کو برداشت کرنا، اختلاف رائے اور تنقید سے تعلق میں فرق نہ آنے دینا، تنقید کو حلم وتحمل اور فراخ دلی وعالی حوصلگی کے ساتھ سننا، اچھی بات کو قبول کرنا، غلط بات کو نظرانداز کردینا۔ اپنی غلطی کی ذمہ داری قبول کرنے میں کسی بزدلی کا…

اپنی باتیں

سال نو کی آمد آمد ہے۔ ہر سال کی طرح امسال بھی نئے سال کی آمد پر ہر سو‘ جشن کا سماں ہے۔ مبارکباد اور نیک تمناؤں کے اظہار کا ایک سلسلہ ہے، جو کئی دنوں سے جاری ہے۔ وابستگان تنظیم کے لیے سال نو کے ساتھ ساتھ میقات نو کا بھی آغاز ہے۔ گزشتہ دنوں گوا…
Verified by MonsterInsights