میرا مطالعہ قرآن
ذیل کی سطور میں ایک نوخیز طالب علم نے اپنے مطالعہ قرآن کے سلسلے کے کچھ تجربات شیئر کئے ہیں،امید کہ اس سے دیگر طلبہ ونوجوانوں کے اندر بھی مطالعہ قرآن کا جذبہ بیدار ہوگا۔ (ادارہ )
قرآن مجید ملت کے لیے جسم میں خون کی طرح ہے۔ خون سے خلیوں کی…