سالانہ آرکائیو

2014

ڈاکٹر نجات اللہ صدیقی کا توسیعی لکچر رفیق منزل کی تازہ پی ڈی ایف کاپی بھیجنے کے لیے بہت بہت شکریہ۔ میں نے تمام ہی مشمولات پر ایک نظر ڈالی، یقیناًپورا مجلہ بہت ہی معلوماتی اور مفید ہے۔ ڈاکٹر نجات اللہ صدیقی کا توسیعی لکچر بہت ہی اہم ہے، مجھے…

ایس ایم سی ۲۰۱۴ ؁ء  منتخب ممبران تنظیم کے لیے تربیت گاہ ایس آئی او آف انڈیا کی جانب سے مرکز جماعت اسلامی ہند دہلی میں منتخب ممبران تنظیم کی تربیت اور ان کے علمی، فکری اور ذہنی تزکیے کے لیے ہر میقات کی طرح اس میقات میں بھی ہفت روزہ کل ہند کیمپ…

اے فلسطینی شہیدوں !

اے فلسطینی شہیدوں ! کیوں سمجھ رکھا ہے دنیا اس قدر نادان ہے سب کو ہے معلوم، تو کتنا بڑا شیطان ہے اس درندے کو اگر روکا نہیں تو سوچ لیں پھاڑ کھائے گا کسی دن تم کو بھی ،حیوان ہے مسجد اقصیٰ کی کرنی ہے حفاظت ہر طرح وہ ہمارا جسم ہے اور وہ…

احلام تمنا

ذیل میں جناب محمد امین احسن صاحب، بلریاگنج۔ اعظم گڑھ کی نظم پیش ہے جو موصوف نے اپنے بھتیجے ڈاکٹر عطاء الرحمن انور کی نذر کی ہے، لیکن فی الواقع یہ امت اسلامیہ کے تمام ہی نوجوانوں کے لیے اپنے اندر ایک پیغام اور تحریک رکھتی ہے۔ ادارہ) میں چاہتا…

عیدقرباں کی آمد آمد ہے

جب عید آتی ہے تو اس عظیم الشان قربانی کی یاد تازہ ہوجاتی ہے، جو اللہ کے جلیل القدر پیغمبر حضرت ابراہیم علیہ السلام نے خواب میں دئیے گئے حکم خداوندی کی تعمیل کے لیے اپنے لخت جگر حضرت اسماعیل ؑ کی شکل میں بارگاہِ اقدس میں پیش کی تھی۔ عید قرباں…

ادھوری ترقی

رمیش نے ایک بار پھر نظر اٹھا کر چھت میں سوراخ ڈھونڈنے کی کوشش کی مگر ناکام رہا۔اور اسے تو ناکام ہی ہونا تھا کیونکہ چھت میں سوراخ تو دور کی بات کوئی ہلکی سی چیر یا دراڑ تک نہ تھی۔ کھڑکیاں اور دروازے بھی اندر سے بند تھے۔ اب وہ پریشان اس بات پر…

دعوت دین اور ترقی کے موجودہ ماڈل

(۱) امت مسلمہ کی تشکیل کا بنیادی مقصد دعوت الی اللہ ہے۔ قرآن پاک میں اللہ رب العزت فرماتا ہے: ’’تم ہی وہ بہترین امت ہو جو لوگوں کی بھلائی کے لئے برپا کی گئی ہو۔تم بھلائی کا حکم دیتے ہو، برائی سے روکتے ہو، اوراللہ پر ایمان رکھتے ہو‘‘۔ دوسری…

نان ایئر کنڈیشنڈ ایریا

(۲۱؍ستمبر ۲۰۱۴ ؁ء)میں انٹرنیشنل سٹی کی ایک مسجد میں عشاء کی نماز پڑھ کربیٹھا ہوا ہوں، شدید گرمی کا موسم ہے، رطوبت تکلیف دہ حد تک بڑھی ہوئی ہے، مسجد کی چھت ٹین کی ہے جس پر پنکھے لگے ہوئے ہیں، دیواریں ندارد ہیں، دنیا کے مختلف ملکوں سے تعلق رکھنے…

تنظیمی قیادت کا انتخاب کیا درکار ہے؟

یہ حقیقت آپ کے مشاہدہ میں ہوگی کہ جب کوئی ندی رواں ہو تو اس کا پانی صاف اور شفاف ہوتا ہے، اور اگر ندی ٹھہراؤ کا شکار ہوجائے تو اپنی پاکی اور شفافیت کھو بیٹھتی ہے۔ یہی معاملہ کسی تحریک کا بھی ہے۔ ایک تحریک کے لئے ضروری ہے کہ وہ اپنے وجود کو…

عید الاضحی: مقصد اور پیغام

قُلْ إِنَّ صَلاَتِیْ وَنُسُکِیْ وَمَحْیَایَ وَمَمَاتِیْ لِلّہِ رَبِّ الْعَالَمِیْن۔َ (الانعام: ۱۶۲) ترجمہ: کہو، میری نماز، میری تمام مراسمِ عبودیت، میرا جینا اور میرا مرناسب کچھ اللہ رب العالمین کے لیے ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے…
Verified by MonsterInsights