سالانہ آرکائیو

2014

معبود کا حقیقت پسندانہ تصور

(ذیل میں ڈاکٹر محمد معظم علی، کرناٹک (حفظہ اللہ ورعاہ) کی ایک نئے انداز کی تحریر نذرقارئین ہے، موصوف قرآن مجید سے گہری وابستگی رکھتے ہیں، چنانچہ یہ تحریر بھی موضوع پر قرآن مجید کے گہرے مطالعہ کی آئینہ دار ہے۔۔۔۔۔۔ ادارہ) انسان اپنی زندگی میں…

اسلام کا تصور ترقی

اگر کسی صبح آپ کی آنکھ کھلے اور کروڑوں روپیوں سے بھرے تھیلے کو آپ اپنے سامنے پڑا پائیں جس پر آپ کا نام بھی لکھا ہو تو آپ کیا کریں گے؟ اس دولت کا استعمال کس طرح کیا جائے؟ یہ دوسرا سوال ہے۔ پہلا سوال اس دولت سے متعلق ہوگا کہ یہ دولت کس نے دی ہے؟…

سول سروس میں ملکی سطح پر ممتاز ایک طالب علم کا فر ضی انٹرویو

(مختلف ممتاز طلبہ کے حقیقی انٹرویوز کی روشنی میں ایک مسلم ٹاپرسے فرضی انٹرویو) سب سے پہلے تو آپ کو ملکی سطح پر ممتاز مقام حاصل کرنے پر مبارکباد، آپ اس وقت کیسا محسوس کر رہے ہیں؟ جی شکریہ! مجھے بہت اچھامحسوس ہو رہا ہے اور اب میں بہت ہی خو ش…

فرضی انکاؤنٹرس کا مسئلہ

سابق چیف جسٹس آف انڈیا آرایم لوڈھا کی عدالتی بنچ نے اپنے حالیہ فیصلے میں جبکہ وہ پولیس کے ذریعے کئے جانے والے فرضی انکاؤنٹرس کے خلاف پیوپلس یونین فار سول لیبرٹیس کی درخواست پرآخری فیصلہ سنارہے تھے ملک کے عوام اور ان کو حاصل شدہ دستوری حقوق کے…

نوبل امن انعام کی سیاست

اکتوبر ۲۰۱۲ ؁ء کی ایک سہانی دوپہر ہے۔ شمالی وزیرستان میں ایک آٹھ سالہ بچی نبیلہ رحمان اپنے بھائی بہنوں اور دادی کے ساتھ کھیتوں میں کام کر رہی ہے۔ عید الاضحی قریب ہے۔ نبیلہ کی دادی اپنے پوتے پوتیوں کو بھنڈی کی کھیتی سے بھنڈی چننا سکھا رہی ہے۔…

فلسطین : آپ ہی مقتل بول اٹھے گا کون جری ہے کون نہیں

وزیر اعظم رامی الحمد للہ کی قیادت میں غزہ کے اندرفلسطین کی متحدہ قومی حکومت کااولین اجلاس غیرمعمولی اہمیت کا حامل تھا۔ لیکن اس موقع پرمغربی ذرائع ابلاغ نے ہمیں ملالہ کا جھنجھنا پکڑا دیا، اور جن کو اس میں دلچسپی نہیں تھی انہیں داعش کی دہشت کا…

ہوشمند، فکرمند، جرأتمند

(تحریک اسلامی ہند کے ایک عظیم کارکن ابوالبشائر محمد علی الشرقی کے سانحۂ ارتحال پرلکھی گئی تحریر) ابوالاعلی سید سبحانی گزشتہ دنوں ماہ ستمبر کے اواخر میں ایس آئی او آف انڈیا کی مرکزی مشاورتی کونسل (سی اے سی) کے اسٹڈی اجلاس کے بعد ابھی کیرلا ہی…

ایس آئی او آف انڈیا کے وفد کی اروند کیجریوال سے ملاقات

جنرل سکریٹری ایس آئی او آف انڈیا برادرسرورحسن کی قیادت میں ایس آئی او آف انڈیا کے ایک وفد نے معروف سماجی کارکن اور سیاسی رہنماجنابِ اروند کیجریوال سے ملاقات کی۔ وفدجنرل سکریٹری کے علاوہ مرکزی سکریٹری برادر مسیح الزماں انصاری، ایڈیٹر رفیق منزل…

خدا کی دنیا خدا کی دنیا بے حد حسین ہے۔ اس کے حسن کو لفظوں میں بیان نہیں کیا جاسکتا۔ آدمی جب اس دنیا کو دیکھتا ہے تو بے اختیار اس کا جی چاہتا ہے کہ وہ خدا کی اس ابدی دنیا کا باشندہ بن جائے۔۔۔۔ وہ ہواؤں میں شامل ہوجائے۔ وہ درختوں کی سرسبزیوں میں…

اپنی باتیں

ہر زمانے کی اپنی ایک ’زبان‘ ہوتی ہے، اور اپنے کچھ ذرائع ابلاغ ہوتے ہیں، کسی بھی پیغام کی کامیاب ترسیل کے لیے ان دونوں ہی کی رعایت لازمی ہوتی ہے۔ ’زبان‘ کا تعلق تحریر سے بھی ہوتا ہے اور تقریر سے بھی، اور اس میں اُن تمام ترقی یافتہ اسالیبِ کلام…
Verified by MonsterInsights