ماہانہ آرکائیو

دسمبر 2014

صدرتنظیم سے خصوصی ملاقات

ایس آئی او آف انڈیا کی ۲۰۱۳ ؁ء تا ۲۰۱۴ ؁ء کی میقات کے اختتام پر رفیق منزل کے مدیر ابوالاعلی سید سبحانی نے محترم صدر تنظیم برادر اشفاق احمد شریف سے ملاقات کی، جس میں موصوف کی شخصیت کے علاوہ تنظیم کی موجودہ صورتحال، درپیش چیلنجز اور کرنے کے کام…

مسلم یونیورسٹی اسٹوڈنٹس یونین سڈنس سے عزام تک

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے بڑی خبر یہ ہے کہ ایس آئی او کے ممبر عبد اللہ عزام طلبہ یونین کے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔کئی روز کی زبردست انتخابی مہم کے بعد ۲۹؍ اکتوبر ۲۰۱۴ کو انتخابات ہوئے اور اسی رات رائے شماری کے بعد عبد اللہ عزام کی کامیابی کا اعلا ن…

طلبہ یونین اور مستقبل سازی

گزشتہ دنوں، کئی جگہوں سے متواتریہ خوش خبریاں ملیں کہ ایس آئی او سے وابستہ اور ایس آئی او کے حمایت یافتہ طلبہ نے ملک کے مختلف مقامات پر کالجوں اور یونیورسٹیوں کے یونین انتخابات میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی طلبہ…

اپنی باتیں

دینِ اسلام میں شناخت (مذہبی تشخص) اور روح (مذہبی اسپرٹ) دونوں کی اہمیت اپنی جگہ مسلم ہے، اور یقیناًدونوں لازم وملزوم کا رشتہ رکھتی ہیں کہ وہ ایمان ہی کیا جس کا انسان کی شخصیت پر کوئی اثر نظر نہ آئے، تاہم دونوں میں واضح فرق کے وجود سے بھی انکار…

’’ذکر رفتگاں‘‘ کالم جب سے میں ایس آئی او آف انڈیا سے وابستہ ہوا ہوں رفیق منزل کا پابندی سے مطالعہ کرتا ہوں۔ مجھے تاریخ سے بہت ہی دلچسپی ہے، رفیق منزل کا جب مطالعہ کرتا ہوں تو ذکر رفتگاں کا پہلے مطالعہ کرتا ہوں، رفیق منزل کے ’ذکر رفتگاں‘ کالم…
Verified by MonsterInsights