ماہانہ آرکائیو

جون 2014

کتاب ومکتبہ کتاب

تم کون ہو کیوں مجھ سے بہت پیار کرے ہو ہر لحظہ مرے چہرے کا دیدار کرے ہو اپنوں کے لیے روپ مرا تم نے نکھارا غیروں کی نگاہوں میں بھی دلدار کرے ہو چاہت کا یہ انداز نرالا بھی، حسیں بھی کچھ بات ہے مجھ میں کہ مجھے یاد کرے ہو اس درجہ محبت میں فنا…

مایوس تو نہیں ہیں طلوع سحر سے ہم

سید سعادت اللہ حسینی، رکن مرکزی مجلس شوری، جماعت اسلامی ہند ۱۶؍ مئی ۲۰۱۴ ؁ء کا دن ہندوستانی مسلمانوں کی اجتماعی نفسیات کے لئے ایک اور بڑی دھماکہ خیز خبر لے کر طلوع ہوا۔ نریندر مودی کی قیادت میں بی جے پی نے ایسی کامیابی حاصل کی جس کا اندازہ بی…

تازہ سیاسی تغیر: نوعیت۔ اِمکانات۔ خطوطِ کار

پروفیسر محمد رفعت، سکریٹری جماعت اسلامی ہند تبدیلی اور تغیر کوئی انوکھی بات نہیں۔ انسانوں کی اس دنیا میں جس میں ہم رہتے ہیں ہر آن تبدیلیاں ہوتی رہتی ہیں چھوٹی بھی اور بڑی بھی۔ امت مسلمہ کی خصوصیت یہ ہے کہ وہ تبدیلیوں کا نوٹس لیتی ہے، نئے…

مدارس پرخصوصی اشاعت ماہ مئی کا خصوصی شمارہ دیکھا، ’’مدارس اسلامیہ۔ مسائل اور امکانات‘‘کے مرکزی موضوع کے تحت کافی اہم اور قیمتی مضامین دیکھنے کو ملے۔ ڈاکٹر نجات اللہ صدیقی، ڈاکٹر محمد عنایت اللہ اسد سبحانی، مولانا امین عثمانی، مولانا نسیم…

اپنی باتیں

ہم نے سولہویں پارلیمنٹ کا انتخاب کرلیا ہے، جس میں بی جے پی اور اس کی حلیف پارٹیوں کو واضح اکثریت حاصل ہوئی ہے۔ اور کانگریس نیز اس کی حلیف پارٹیوں کو بری طرح شکست سے دوچار ہونا پڑا ہے، اس شکست کی مختلف وجوہات ہیں، جن میں سابقہ حکومت کی نااہلی،…
Verified by MonsterInsights