فروغِ وادیٗ سینا سے پھر غبارراہ ہوئے کیونکر
(جویریہ اِرم ، نظام آباد)
تہذیب اپنی اصل کے اعتبار سے عربی لفظ ہے اور وضع کے لحاظ سے اس کا استعمال اندارائن ( ایک قسم کا کڑوا چاول) سے رس نکال کر اس کی تلخی دور کرنے اور کھانے کے قابل بنانے کے لئے ہوتا ہے۔ عربی زبان سے ہی مستعار لے کر…