مل جائے لے لو، روکا جائے رک جائو
ڈاکٹروقار انور
ما او تیکم من شیئِ وماامنعکموہ ان انا الا خازن اضع ماامرت (راوی ابوہریرہؓ/السلسۃ الصحیحہ 2194)
’’ابوہریرۃؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ؐنے فرمایا : نہ میں تمہیں کوئی چیز دیتا ہوں، نہ کوئی چیز روکتا ہوں۔ میں تو (اللہ کی طرف سے…