ٹیگور کے تعلیمی افکار اور وشوبھارتی یونیورسٹی
محمد معاذ
ماضی قریب میں جن شخصیات نے تعلیم کے میدان میں خاطر خواہ خدمات انجام دی ہیں ان میں رابندر ناتھ ٹیگور سرِ فہرست ہیں۔ رابندر ناتھ ٹیگور ان خوش نصیب ہستیوں میں ہیں جنھیں اپنے افکار کو عملی جامہ پہنانے کا بھی موقع ملا اور یوں علمی دنیا نے…