اکھیلا سے ہادیہ۔ اور عدلیہ کی جانبداری
سید شہاب الدین ، ایوت محل
کیر لا کے علاقے کو ٹایم کے ایک گھر سے آنے والی آواز،ــــــــمیری مدد کرو، ایک بالغ اور نومسلم لڑکی، ہادیہ کی ہے۔ جو پیشہ سے ڈاکٹر ہے اور ووٹ دینے کا پورا حق رکھتی ہے۔اسی طرح وہ اپنی مرضی سے زندگی گزارنے کا ،اپنی…