خدایا تیری یہ دنیا اس قدر بے حس کیوں ہوگئی؟
۱۶؍ مئی ۲۰۱۵ ء بروز سنیچر مصر کی درندہ خصلت عدالت نے سرزمین مصر کے منتخب صدر ڈاکٹر محمد مرسی کی پھانسی کا فیصلہ سنا دیا۔ اور اسے توثیق کے لیے مصر کے مفتی عام کے پاس بھیج دیا۔
یہ سیاہ فیصلہ نہ صرف ڈاکٹر محمد مرسی کی پھانسی کا ہے بلکہ مزید ایک…