براؤزنگ ٹیگ

slider

دارورسن کو کس نے چنا دیکھتے چلیں ، یہ کون سر بلند ہوا دیکھتے چلیں

حزن و ملال سے پاک مولانا مطیع الرحمٰن نظامی نے تو بڑے سکون سے ارشاد فرمایا کہ اس سے زیادہ خوشی کی بات اور کیا ہوسکتی ہے اللہ تعالیٰ میری شہادت کو قبول فرمالے ۔ رب کائنات نے یقیناً ان کی اس آرزو کو شرف قبولیت سے نوازہ ہوگا ہے اس لئے کہ حدیث…

اظہارِ دین اور کسبِ علم

’اظہارِ دین‘ کی اصطلاح قرآن کریم کی تین سورتوں میں مذکور آیات سے ماخوذ ہے۔ دو مقامات پر ایک طرح کی آیات ہیں اور تیسرے مقام پر تھوڑی سی تبدیلی ہے۔ سورہ توبہ اور سورہ صف میں الفاظ ایک طرح کے ہیں۔ ہُوَ الَّذِیْ أَرْسَلَ رَسُولَہُ بِالْہُدَی…

تکریمِ انسانیت اور آج کا ہندوستان

پچھلے دنوں حیدرآباد کے ایک افسوسناک واقعے نے ملک کے ضمیر کو اپنی طرف متوجہ کیا۔ واقعہ یہ تھا کہ ایک طالب علم نے یونیورسٹی اور دیگر اداروں کے نارواسلوک سے عاجز آکر خود کشی کرلی۔ اس انتہائی اقدام سے قبل ایک خط لکھ کر طالبِ علم نے اس کیفیت کی…

روہیت ویمولا: لوگ بے دردہیں پھولوں کومسل دیتے ہیں

روہیت ویمولا کی خودکشی پر احتجاج کرتے ہوئے ایف ٹی ٹی آئی پونے کی طالبعلم یشسوی مشرا نے بجا طور پرکہا کہ ’’ ہم روہت رومیلا کی موت جیسے افسوسناک واقعہ کو منظم قتل سمجھتے ہیں۔ جس نظریہ کے سبب یہ سانحہ رونما ہوا اس سے لڑنے کی ضرورت ہے۔ ہم سب متحد…

آنٹرپرینیورشپ اور اسلام

انگریزی لفظ آنٹرپرینیورشپ فرانسیسی( entreprende) اور جرمن (unternehmen) سے مشتق ہے یہ دونوں الفاظ مترادف ہیں اور ان کے معنی ہیں کسی کام کا بیڑا اٹھانا یا ذمہ لینا(undertake)۔ اردو میں بعض مصنفین نے اس کے لیے’کارجو‘کی اصطلاح استعمال کی ہے تاہم…

مہر ومحبت جس کی شان

ایس آئی او آف انڈیا کی ملک گیر سیرت مہم کی مناسبت سے لکھی گئی تحریر۔ ادارہ کفارو مشرکین نے رحمت عالم اور آپ کے جاں نثاروں کے ساتھ جو کچھ کیا،وہ یقیناًدشمنی اور بدسلوکی کی انتہاتھی،لیکن یہاں دیکھنے کی چیز یہ ہے کہ جب چند سالوں کے بعدہوا کا رخ…

سنگھ پریوار: ترجیحی عدم توازن کا شکار

عقل مند وہ ہے جو دوسروں کی غلطی سے ہوشیار ہوجاتا ہے اور کم عقل خود ٹھوکر کھاکر سدھرتا ہے لیکن بے وقوف اس کے باوجود اصلاح قبول نہیں کرتا۔ تحریک اسلامی بھی اپنی ہم عصر تحریکات کی غلطیوں سے سبق سیکھ کر اپنے آپ کو سنبھال سکتی ہے۔ آر ایس ایس…

اسلام دین فطرت ہے

کونسلنگ کے لیے اک ہندو لڑکا مجھ سے کچھ دنوں سے فون پر رابطہ میں تھا۔ ایک دن وہ300کلو میٹر کا سفر کرکے حاضر ہوا۔ وہ مجھ سے رہنمائی اس معاملہ میں چاہ رہا تھا کہ وہ ہم جنسیت سے نکل کر’’normal‘‘یا ’’Straight‘‘ بننا چاہ رہا تھا۔ لڑکے کی عمر20، 22سال…

غزہ اور غرور ستمگراں

سابق اسرائیلی صدر اسحاق رابن کی یہ تمنا تھی کہ کاش غزہ کی سرزمین کو سمندر اپنا لقمہ بنا لے۔ ایک دن اس کی آنکھ کھلے تو اسے یہ خوش خبری سنائی جائے کہ غزہ ڈوب چکا ہے۔ اب زمین کے نقشے پر غزہ نامی خطہ مٹ چکا ہے۔ اسحاق رابن یہودیوں کا مشہور جنگی…

سماجی خدمت: جذبہ اور سمجھ داری دونوں ضروری

میں اپنے دو بھائیوں کے ساتھ صبح کار سے نکلا، بڑے شہروں کی سڑکیں صبح سے ہی مصروف ہوجاتی ہیں، ایک جگہ سڑک پر بھیڑ نظر آئی، گاڑی روک کر دیکھا تو اسکول کے یونیفارم میں دو چھوٹی بچیاں زخمی حالت میں زمین پر پڑی چیخ رہی تھیں، عمر یہی سات آٹھ سال رہی…
Verified by MonsterInsights