ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں
طلحہ منان
رفیق منزل مارچ 2017
وہ چل پھر نہیں سکتے لیکن ان کی نگاہ رہتی ہے نظام شمسی میں ہونے والی تمام حرکتوں پر، وہ بول نہیں سکتے لیکن زمانہ ان کی باتوں کو خاموش ہو کر سنتا ہے، حتی کہ وہ اپنے جسم کو اپنی جگہ سے ہلا بھی نہیں سکتے لیکن ان کی…