عصبیت زدہ معاشرہ اور میڈیا کا مطلوبہ کردار
عمیر کوٹی ندوی
عصبیت کی حقیقت اور بنیادی اسباب
اپنی فہم ، سوچ وسمجھ کو متاع کل سمجھنے ،اسی سمجھ کے ترازو میں دنیا کے تمام معاملات کو تولنے ، اسی پہلو سے ان کا جائزہ لینے اور پھر صحیح وغلط اور حق وناحق کے مابین تمیز کئے بغیر اس سے حاصل شدہ…