براؤزنگ ٹیگ

Letters

خطوط – مارچ 2018

مکرمی! السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ماہ دسمبر کا ر فیق منزل ملا، فہرست مضامین میں مختلف عناوین نظر آ رہے تھے وہیں یکایک میری نگاہ ڈاکٹر محی الدین غازی صاحب کی تحریر خطبہ جمعہ کی زبان اور زمانے کی پکار پر پڑی تو کچھ وقت کے لئے سکتہ طاری…

خطوط

ماہنامہ رفیق منزل ماہ نومبر 2017 کا شمارہ پڑھنے کو ملا پڑھنے کے بعد جو احساسات دل میں پیدا ہوئے قبل اس کے کہ انہیں آپ تک منتقل کروں، ذمہ دارانِ رفیق منزل کو صمیم قلب سے مبارکباد پیش کرتا ہوں کہ ایسے حالات میں جبکہ ملت کے بہت سے رسالے اور میگزین…

آنترپرینیورشپ کے بارے میں پہلے کئی بار سنا تھا اور یہ جاننے کی خواہش تھی کہ اس کا مطلب کیا ہوتا ہے۔ اگست کے شمارے کو دیکھ کر بڑی خوشی ہوئی کہ اس میں قدرے تفصیل سے اس کی وضاحت کی گئی ہے اور بہت ہی اچھے انداز میں اس پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ یہ…
Verified by MonsterInsights