براؤزنگ ٹیگ

Islam

اسلام کے مقابلہ میں دیگر ادیان کی حیثیت

ابوسعد اعظمی عصر حاضر میں تقابل ادیان کاایک طویل سلسلہ ہے،مذاکرہ بین المذاہب کی کوششیں ہورہی ہیں اور بعض روشن خیال اور مذہب بیزار افراد انسانیت کو سب سے بڑے مذہب کی حیثیت سے متعارف کرانے میں لگے ہوئے ہیں۔ان کا خیال ہے کہ انسانیت کی خدمت ہی فی…

طرزِ زندگی اور صحت مند زندگی

ڈاکٹر عدنان الحق خاں بلند نصب العین رکھنے کے لئے فرد کو طاقت و قوت کی ضرورت ہوتی ہے۔ ایک بندۂ مومن کے سامنے خوشنودیٔ رب اور حصولِ جنت کے اعلیٰ مقاصد ہوتے ہیں۔ مزید وہ اس دنیا میں اللہ کے نائب (خلیفہ) کی حیثیت سے کام کرتا ہے اور کائنات کے بے…

قرآن اورعروج و زوال کی داستان

ڈاکٹر سلیم خان سورۂ اعراف میں قوموں کے عروج و زوال کی تاریخ اور اس کے پس پشت کارفرما عوامل کو مثالوں کے ساتھ نہایت دلنشین انداز میں بیان کیا گیا ہے۔ مولانا امین احسن اصلاحی اس سورہ کے تعارف میں فرماتے ہیں ’’اس میں پہلے ان (قوموں )کی فرد…

جدید ڈیموکریسی اور اسلام : ایک مطالعہ – قسط اول

سعود فیروز ڈیموکریسی کی سمجھ پیدا کرنا خاص و عام کے لئے انتہائی آسان کام تھا۔ مگرمشرقی دنیا کے بعض افراد کی بے جا شدت پسندیوں نے ڈیموکریسی اور سیکولرزم کی بحث کو ایک دوسرے میں اس طرح سے خلط ملط کردیا ہےکے عوام کے لئے اسے سمجھنا بظاہر دشوار ہو…

مجبور سیکولرزم

فلم پدماوتی نے بڑا اچھا کام کیا ہے۔ ایک دفعہ پھر سے ہندوستان کے تصور ہی پرسوال کھڑا کر دیا۔ یہ ملک سیکولر ہے؟ جمہوری ہے؟ ہندوؤںکاہے؟ آزاد ہے؟ ؟ وغیرہ۔اگرچہ کورٹ نے کہا ہے کہ فلم کو روکنا مناسب نہیں، لیکن اس کے باوجود ہندوستانی سماج اس فلم کی…

انصاف اور رحمت ِ خداوندی

ڈاکٹر وقار انور عَنْ اَنَسٍ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللّٰہ علیہ وسلم قالَ: اِنَّ عَزَّوَجَلَّ لاَ یَظْلِمُ الْمُؤْمِنَ حَسَنَۃً یُثَابُ عَلَیْہَا الرِّزْقُ فِی الدُّنْیَا وَ یُجْزَیٰ بِہَا فِی الآخِرَۃِ وَاَمَّا الْکَافِرُ فَیُعْطَی…

محبتوں کا کارواں

محمد ارشاد ایوبی ،پوسد اسلام ایک فطری اور آفاقی دین ہے۔ قدرت کے فطری قوانین کو ملحوظ رکھتے ہوئے اس کے ماننے والوں نے ہردورمیں دین کی اشاعت و سربلندی میں حصہ لیا۔ قرون اول میں اس کی کیفیت مقام کمال کو تھی اور وقت کے دھارے کے ساتھ اس کے ماننے…

تعصب – فلسفیانہ اور عمرانی تناظر

ڈاکٹر محمد رفعت اپنی فطری داعیات کے سبب انسان اجتماعی زندگی گزارتا ہے۔ اجتماعی زندگی کی ابتدا خاندان سے ہوتی ہے۔ چنانچہ ہر شخص کسی نہ کسی خاندان سے تعلق رکھتا ہے۔ دنیا میں جب قبائلی نظام رائج تھا تو ہر فرد اپنے خاندان کے علاوہ کسی نہ کسی قبیلے…

کیا کیوں اورکیسے؟

عالم نقوی مسلمانوں کے سوچنے اور سمجھنے کی پہلی بات یہ ہے کہ پوری غیر مسلم دنیا اور بالخصوص طاقتور دنیا اُن کے خلاف کیوں ہے ؟ منڈاناؤ سے کاشغر تک ،غزہ سے یانگون تک اور صنعا سے دمشق تک جو کچھ ہورہا ہے وہ کیوں ہو رہا ہے ؟اور کیا اِس ’گرداب…

نقدی نظام، بٹ کوائن اور اسلام

سید احمد مذکر، چنئی اب کچھ عرصے سے خاص طور سے بار بار ہونے والے معاشی بحرانوں کے پس منظر میں، مسئلہ زر(Issue of Currency)، ماہرین معاشیات کے نزدیک بحث کا موضوع بنا ہوا ہے۔ بعض کے نزدیک معاشی بحرانوں کا اصل سبب نقدی کا عدم استحکام( (Currency…
Verified by MonsterInsights