صالح فرد، صالح مال اور صالح معاشرہ
نِعَمَّا باِلمَالِ الصالِح ِ لِلرِّجْلِ الصَّالِحِ۔ (عن عمرو بن العاص، رواہ احمد)
حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ ایک دفعہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں ایک مہم پر جانے کا حکم دیتے وقت کہا کہ انہیں اس میں فتح کے…