خودکشی ، مسائل اور حل(قرآن و حدیث کی روشنی میں)
سراج کریم سلفی، علی گڑھ
موجودہ دور ترقی یافتہ دور ہے ۔ آرام و آشائس اور ذہنی و جسمانی تفریح کے لیے ان گنت وسائل کی فراوانی ہے ۔ وسائل و سہولیات کے بہتات کے باجود انسانی زندگی حقیقی چین و سکون اور قلبی اطمینان سے محروم ہے ۔ بے اطمینانی ، بے…