Home / ایس آئی او (page 5)

ایس آئی او

نومنتخب ذمہ داران

ذیل میں ایس آئی او آف انڈیا کی میقات ۲۰۱۴۔۲۰۱۵ ؁ء کے نومنتخب ذمہ داران  کی فہرست پیش کی جارہی ہے۔ صدر تنظیم اقبال حسین جنرل سکریٹری الف شکور مرکزی سکریٹریز شفیق سی پی لئیق احمد خان عبدالودود نذیرالحسن خان

Read More »

نارتھ انڈیا ایجوکیشن موومنٹ کے تحت مہادھیویشن ۲۰۱۴ کا انعقاد

ایس آئی او جھارکھنڈ کی جانب سے راجدھانی رانچی میں ۲۱؍اکتوبر ۲۰۱۴ء ؁کو بروز منگل بمقام SDCہال ،پرولیا روڈ رانچی میں ۱۰؍بجے سے ایک بڑا پروگرام’’مہادھیویشن ۲۰۱۴‘‘ منعقد کیا گیا ۔یہ پروگرام نارتھ انڈیا ایجوکیشن موومنٹ کے تحت منعقد ہوا۔جھارکھنڈ ...

Read More »

نئی طلبہ یونین کو یونیورسٹی کے اقلیتی کردار کی بحالی کے لیے جدو جہد کرنی ہوگی : اشفاق احمد

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں عبداللہ عزام کی زیر قیادت نومنتخب طلبہ یونین کو ایس آئی او آف انڈیا کے صدر کی جانب سے مبارکباد اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا (SIO)کی جانب سے صدرتنظیم اشفاق احمد شریف نے علی گڑھ ...

Read More »

دینی اجتماعات اور وقت کا احترام

(مقررین اور سامعین اپنے اور دوسروں کے وقت کا احترام کرنا سیکھیں) دینی اجتماعات کا مقصد محض بیٹھنا، گفتگو کرنا اور سننا اور پھر دعا کرکے رخصت ہوجانا نہیں ہے، ان کا مقصد تو لوگوں کے اندر دین کا شعور ...

Read More »

ایس آئی او آف انڈیا کے وفد کی اروند کیجریوال سے ملاقات

جنرل سکریٹری ایس آئی او آف انڈیا برادرسرورحسن کی قیادت میں ایس آئی او آف انڈیا کے ایک وفد نے معروف سماجی کارکن اور سیاسی رہنماجنابِ اروند کیجریوال سے ملاقات کی۔ وفدجنرل سکریٹری کے علاوہ مرکزی سکریٹری برادر مسیح الزماں ...

Read More »

ایس ایم سی ۲۰۱۴ ؁ء  منتخب ممبران تنظیم کے لیے تربیت گاہ ایس آئی او آف انڈیا کی جانب سے مرکز جماعت اسلامی ہند دہلی میں منتخب ممبران تنظیم کی تربیت اور ان کے علمی، فکری اور ذہنی تزکیے کے ...

Read More »

ایس ایم سی ۲۰۱۴ ؁ء

ایس آئی او آف انڈیا کی جانب سے مرکزی سطح پر میقات ۲۰۱۳ ؁ء تا ۲۰۱۴ ؁ء کا منتخب ممبرس کیمپ مرکز جماعت اسلامی ہنددہلی میں ۱۸؍تا ۲۳؍اگست منعقد کیا گیا۔اس کیمپ میں جماعت اسلامی ہند اور ایس آئی او ...

Read More »

ایس آئی او ناندیڑ کی شاندار پیش رفت

ناندیڑ شہر کا نام ملک گیر سطح پر ہمارے تنظیمی حلقوں میں اپنی سرگرمیوں اور اپنی خدمات کی بنیاد پر اپنا منفرد مقام رکھتا ہے۔ ناندیڑمہاراشٹر ساؤتھ زون کا ایک معروف شہر ہے۔ جس میں ۶؍یونٹس اور ۳؍سرکلس آتی ہیں۔ ...

Read More »

صدر تنظیم کاپیغام

رمضان کا مہینہ ایک بار پھر اپنی رحمتوں اور برکتوں کے ساتھ ہم پر سایہ فگن ہے۔ خوش نصیب ہیں وہ لوگ جو اس مہینے میں ایک ایک لمحے کا صحیح طور سے استعمال کرتے ہیں۔ رمضان کا مہینہ ہمارے ...

Read More »

ایس آئی او آف انڈیا کی جانب سے  کل ہند طلبہ مدارس کانفرنس مدارس اسلامیہ کے قیام کا بنیادی محرک کیا تھا؟ اور وہ بنیادی مقاصد کیا تھے جن کے تحت مدارس کا قیام عمل میں آیا؟ مدراس کی موجودہ ...

Read More »