Home / خطوط (page 2)

خطوط

ایک ضروری تصحیح آپ کے مؤقر رسالے کا شمارہ برائے جنوری ۲۰۱۵ ؁ء ای میل سے موصول ہوا۔ نوازش کے لیے شکریہ۔ رسالے کے چوتھے صفحے پر مضمون ’’مطلوبہ تبدیلی‘‘ کا آخری پیراگراف پیش نظر ہے جس میں مضمون نگار ...

Read More »

مدیر سے گزارش ماہ دسمبر کا رفیق منزل معمول کے مطابق کافی دیر سے ملا۔ ایک ہی نشست میں پورے رفیق منزل کا مطالعہ کیا۔ ضمیرالحسن خاں فلاحی صاحب کا مضمون کافی پسند آیا، موصوف نے اختلافی مسائل میں صحابہ ...

Read More »

’’ذکر رفتگاں‘‘ کالم جب سے میں ایس آئی او آف انڈیا سے وابستہ ہوا ہوں رفیق منزل کا پابندی سے مطالعہ کرتا ہوں۔ مجھے تاریخ سے بہت ہی دلچسپی ہے، رفیق منزل کا جب مطالعہ کرتا ہوں تو ذکر رفتگاں ...

Read More »

ڈاکٹر نجات اللہ صدیقی کا توسیعی لکچر رفیق منزل کی تازہ پی ڈی ایف کاپی بھیجنے کے لیے بہت بہت شکریہ۔ میں نے تمام ہی مشمولات پر ایک نظر ڈالی، یقیناًپورا مجلہ بہت ہی معلوماتی اور مفید ہے۔ ڈاکٹر نجات ...

Read More »

ایک اہم وضاحت ڈئیر ابوالاعلی سبحانی صاحب السلام علیکم و رحمتہ اللہ رفیق منزل میں میرے مضمون کی اشاعت کے لئے شکریہ۔ میں ترکی کے صدر جناب رجب طیب اردوان کا نام ، اردو میں ’’اردوان‘‘ لکھتا ہوں کہ یہی ...

Read More »

اپنی باتیں اگست کا شمارہ ملا۔ ’’اپنی باتیں‘‘ میں آپ نے جو باتیں لکھی ہیں، کاش کہ مسلم نوجوان اس کو سمجھ جائیں۔ بہت خوب ایک ایک لفظ عقل وذہن کو جلا بخشنے والا ہے۔ غوروفکر سے لبریز، احساسات وجذبات ...

Read More »

دعوتی تجربات پسند آئے ماہ جون ۲۰۱۴ء کا رفیق منزل موصول ہوا شکریہ! مضمون’’دیکھو مجھے جو دیدۂ عبرت نگاہ ہو‘‘ ص ۹؍ مولانا نسیم احمد غازی فلاحی صاحب کے دعوتی تجربات بہت پسند آئے۔ لڑکی کا اسلام کی طرف مائل ...

Read More »

مدارس پرخصوصی اشاعت ماہ مئی کا خصوصی شمارہ دیکھا، ’’مدارس اسلامیہ۔ مسائل اور امکانات‘‘کے مرکزی موضوع کے تحت کافی اہم اور قیمتی مضامین دیکھنے کو ملے۔ ڈاکٹر نجات اللہ صدیقی، ڈاکٹر محمد عنایت اللہ اسد سبحانی، مولانا امین عثمانی، مولانا ...

Read More »

ہر گھر کی آواز اور منزل کا ایک بہترین رہنما اللہ تعالی کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اس نے ہمیں اسلام کی رحمت سے مالامال کیا، اور خصوصی مہربانی سے نبی آخرالزماں محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی امت ...

Read More »

تحریک اسلامی کا طریق کار ماہنامہ رفیق منزل فروری ۲۰۱۴ ؁ء کا شمارہ ایک جیتے جاگتے موضوع ’’تحریک اسلامی کا طریق کار‘پر چند اہم تحریروں کے ساتھ دیکھنے کا موقع ملا۔ اس وقت جبکہ اسلامی تحریک کو لے کر مختلف ...

Read More »