Home / کیمپس (page 5)

کیمپس

حیدر آباد میں اسٹوڈنٹس فیسٹیول کا انعقاد: 10,000طلبہ کی شرکت

ایس آئی او حیدر آباد یونٹ کی جانب سے ’’حیدر آباد اسٹوڈنٹس فیسٹیول 2013‘‘ کا انعقاد ہوا جس کا مقصد تعلیم کے صحیح مفہوم کو عام کرنا اور طلبہ کے اندر مخفی صلاحیتوں کو اجاگر کرنا تھا۔ حیدر آباد کے ...

Read More »

اسلام کی سیاسی فکر اور مفکرین

اسلام کی سیاسی فکر اور مسلم مفکرین کی ارتقائی تاریخ پر ماضی میں قابل قدر کام ہوا ہے۔ مسلمان دانشوروں کے ساتھ ساتھ مستشرقین نے بھی اس موضوع پر خاصہ مواد فراہم کیا ہے۔ اسلام کی سیاسی فکر جس پربیشترمسلم ...

Read More »

شخصیت کی تعمیر میںآزمائشو ں کا کردار

چاہے وہ کالج لائف ہو یا فیملی لائف یاتحریکی لائف، ملازمت ہویاتجارت، ہر جگہ آزمائش، امتحان، ٹسٹ، رزلٹ ،نفع، نقصان اور ورک پریشر جیسی چیزوں سے سابقہ پڑتا ہے جس کے بغیر زندگی ادھوری ہے۔ اسی طرح ہر آدمی کی ...

Read More »