Home / Author Archives: admin

Author Archives: admin

ہندوستان میں پہلی بار IRI اور CERT اسلامی تعلیمات کے ذریعہ سماج میں پائیدار ماحولیات اور وسائل کے صرف و پیداوار کے لئے بیداری لارہی ہے.

نئی دہلی (15 نومبر، 2017): انسانی زندگی کی بقا کے لئے قدرتی وسائل ضروری ہیں. زرعی زمین ہمیں کھانا فراہم کرتی ہے، صاف اور پینے والے پانی کی فراہمی زندگی کو برقرار رکھتی ہے، اور مختلف قسم کے خام مال ...

Read More »

جمہوریت کے علمبرداروں کو جامعہ میں جمہوریت کے لئے جدوجہد کی حمایت کرنی چاہئے :ایس آئی او

نئی دہلی (2 نومبر، 2017): جو لوگ جمہوریت کے علمبردار ہیں اور ہمیشہ جمہوریت کے بارے میں بات کرتے ہیں انہیں چاہیے کہ وہ آگے بڑھیں اور جامعہ ملیہ اسلامیہ میں جمہوریت کے لئے جدوجہد کر رہے طلبہ کی حمایت ...

Read More »

دہلی ہائی کورٹ نے یو جی سی نیٹ امتحان کی معطلی پر مرکز کو نوٹس جاری کی

ایس آئی او کی کونسل ایڈووکیٹ انوپ شینوئی اور ایڈووکیٹ پریا نے آج دہلی ہائی کورٹ میں عرضی داخل کرنے کے بعد بتایا کہ دہلی ہائی کورٹ نے یو جی سی نیٹ امتحان کی معطلی پر، مرکز کو نوٹس جاری ...

Read More »

گنگناتا جارہا تھا ایک فقیر، دھوپ رہتی ہےنہ سایہ دیر تک

ڈاکٹر سلیم خان ساکشی مہاراج نے کہا تھا  ’’مودی راج بھوج ہیں اور راہل گنگو تیلی‘‘۔سیاست میں آکر ساکشی مہاراج  ہندو دھرم کے  ذات پات کا عقیدہ  بھول گئے۔  منوسمرتی میں درج ورن آشرم کے مطابق  تیلی سماج کا آدمی  ...

Read More »

اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن (ایس آئی او)کی جانب سے خود انحصاری اور روزگار کے مواقع کی فراہمی کے مقصد کے تحت آنٹرپ رینیور شپ سیل کا قیام

ایک ایسی دنیا میں -جسے عالمی گاوں کے نام سے یاد کیا جاتا ہے اور جہاں ترقی کے نام پر Digitalization کو بڑھاوا دیا جا رہا ہے -تعلیم یافتہ نوجوان روزگار کے مواقع کی قلت یا کالعدم ہونے کی وجہ سے ...

Read More »

بی ایچ یو سانحہ پر صدر ایس آئی او نے کیا اظہارمذمت – مجرمین کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ

اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا کے صدر نے کیا بی ایچ یو سانحہ پر اظہار  مذمت مجرمین کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ لکھنؤ، (پریس ریلیز): اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا کے قومی صدر نحاس مالا نے جاری ریلیز میں ...

Read More »