سالانہ آرکائیو

2018

نوجوان اور سوشل میڈیا – ممکنہ نقصانات کا ادراک

مومن فہیم احمد کالج بریک میں کلاس روم سے نکلتے ہوئے طلبا، ہنسی مذاق کرتے، بات چیت کرتے، گروپس میں گپ شپ، یا سنجیدہ بحث کرتے جیسے مناظر اب تقریباََ دور ماضی کی باتیں ہو چکی ہیں۔ اب عموماََ یہ نوجوان اپنی جیب سے الیکٹرانک ڈبے نکال کر…

تو رہ نوردِ شوق ہے

محمد عبد اللہ جاوید، کرناٹک رات اور دن کی طرح زمانے بھی بدلتے ہیںاقوام کی تقدیریں اورملکوں کے حالات بھی بدلتے ہیں۔تغیرکائنات میں ہو، انسانی معاشرہ میں یاکسی فرد کی زندگی میں، ایک ناگزیر اورمستقل عمل ہے۔کسی بھی قوم کی ترقی کارازاس تغیر کی روح…

لقد کان لکم فی رسول اللہ اسوۃحسنۃ

شہمینہ سبحان ، حیدرآباد خالق کائنات نے جب سے یہ دنیا وجود میںلائی ہے اسی وقت سے انسانوں کی رہنمائی ورہبری کیلئے مختلف ادوار میں مختلف پیغمبر بھیجے ہیں۔ اللہ تعالی نے ہر قوم کیلئے ایک رسول کو مبعوث فرما یااور رسولوں کے مبعوث کئے جانے کا مقصد…

مذاہب عالم کی آسمانی کتابیں – قسط دوم

محمد معاذ مذاہب عالم کی آسمانی کتابیں – قسط اول مجوسیت (مذہب زرتشت): مذہب زرتشت کا مطالعہ دراصل اہلِ ایران کے سب سے قدیم اور معروف مذہب کا مطالعہ ہے۔ اس مذہب کی نسبت عام طور سے زرتشت کی طرف کی جاتی ہے جن کے زمانہ کا تعین آج تک نہیں ہوسکا…

نوجوانوں کا طرز زندگی۔خدشات اور امکانات

انور حسین ، ناندیڑ نوجوانوں کا نام ذہن میں آتے ہی طاقت، قوت، جوانی، جوش، جنون، انقلاب، حرکت پذیری جیسے تصوّرات نظروں کے سامنے آجاتے ہیں۔اور حقیقت بھی یہی ہے کہ تاریخ انسانی کے ہر دور میں عروج و زوال کی جتنی بھی داستانیںلکھی گئ ہیں وہ…

مجبور سیکولرزم

فلم پدماوتی نے بڑا اچھا کام کیا ہے۔ ایک دفعہ پھر سے ہندوستان کے تصور ہی پرسوال کھڑا کر دیا۔ یہ ملک سیکولر ہے؟ جمہوری ہے؟ ہندوؤںکاہے؟ آزاد ہے؟ ؟ وغیرہ۔اگرچہ کورٹ نے کہا ہے کہ فلم کو روکنا مناسب نہیں، لیکن اس کے باوجود ہندوستانی سماج اس فلم کی…

وہی جواں ہے قبیلےکی آنکھ کا تارا

کوئی انسانی گروہ جب ایک طریقِ فکر اور نظریہ حیات کی بنیاد پر اپنے معیارِ امتیاز و انتخاب کو متعین کرتا ہے، تو ایک تہذیب وجود میں آتی ہے۔ تہذیب کی کوکھ سے تمدن نہ صرف جنم لیتا ہے، بلکہ وہیں سے اپنی غذا بھی حاصل کرتا ہے اور ترقی کے راستے بھی…

انصاف اور رحمت ِ خداوندی

ڈاکٹر وقار انور عَنْ اَنَسٍ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللّٰہ علیہ وسلم قالَ: اِنَّ عَزَّوَجَلَّ لاَ یَظْلِمُ الْمُؤْمِنَ حَسَنَۃً یُثَابُ عَلَیْہَا الرِّزْقُ فِی الدُّنْیَا وَ یُجْزَیٰ بِہَا فِی الآخِرَۃِ وَاَمَّا الْکَافِرُ فَیُعْطَی…

ٹام آلٹر

ایک ایسے خطے میں جہاں برطانوی راج تقریباً ایک صدی حکومت کرکے چلا گیا مگر پیچھے جس متاثرہ افسر شاہی کو چھوڑ گیا وہ انگریزی بولنے اور سمجھنے کو ہی ترقی کی معراج سمجھتی ہے اور قومی و علاقائی بولی بولنے والوں کو کمتر جانتی ہے، ان لوگوں کے لیے…

عبداللہ کی اُڑان

عبدالحفیظ، تلنگانہ جہاز کا سفر بڑی اچھی چیز ہے ۔ہرشخص کو زندگی میں کم از کم ایک بار ضرور کرنا چاہئے۔ اگر میرابس چلے تو ملک کے ہر شہری کے لئے لازمی قرار دے دوں۔ ٹکٹ کائونٹر سے اڑنے اور لینڈنگ تک،ہرلمحہ آدمی سیکھتا ہی رہتاہے۔ عبداللہ بھی لائن…
Verified by MonsterInsights