سالانہ آرکائیو

2018

لہوپکارے گاآستیں کا

شیخ احمدضیاء مرزا نے آج آتے ہی بڑے رازدارانہ لہجہ میں ہم سے کہا میاں!آج ہم نے ایک عجیب خواب دیکھاہے۔ اگرتم واقعی سیریس ہوتو میں اس خواب کے بارے میں کچھ سنائوں گاورنہ نہیں۔ہم نے کہا مرزا خواب تمہارا۔ نیند تمہاری۔ اس میں ہمیں کیا تکلیف ہے۔…

غزل

پروفیسر شاہد ذکا ء اللہ میری زندگی میرا بانکپن میری ہر خوشی کا حساب کیوں میرے ہم نشیں میرے روز و شب میری دوستی کا حساب کیوں میری فکر ہے میری سوچ ہے میرا درد ہے میری آرزو میرے آنسوئوں پہ سوال کیوں میری خاموشی کا حساب کیوں مجھے کیا پسند ہے…

ایس آئی او کی پالیسی اور سوشل سائنسیس

سوال: ایس آئی او کی پالیسی میں سوشل سائنس کو بہت زیادہ اہمیت دی گئی ہے۔ کیا یہ مناسب ہے؟ مجھے سوشل سائنس میں بالکل دلچسپی نہیں ہے ، لیکن بارہویں جماعت میں نشانات کم ہونے کی وجہ سے اکثر لوگ مجھے سوشل سائنس میں داخلہ لینے کا مشورہ دیتے ہیں۔ کیا…

عجب نہیں ہے کہ یہ چار سو بدل جائے

ڈاکٹر سیدہ اشرف النساء مو جودہ دور کے حالات پر ایک سرسری نظرڈالنے سے ہی انداز ہوتا ہے کہ یہ دور پھر کسی ابراہیم ؑ کی تلاش میں ہے، فرد سے لے کر خاندان،معاشرہ،قوم سب ہی افراط و تفریط، انتشار، بے چینی ،اضطراب، کشمکش بلکہ ذلت و رسوائی کا شکار…

اسلام میں تفریح کا تصور

محمد فراز احمد انسانی زندگی کا ہر پہلو انتہائی خوبصورت انداز پیش کرتا ہے، قدرت نے انسان کی تخلیق انتہائی احسن انداز میں کی ہے نہ صرف انسان بلکہ کائنات کی ہر شئے سجاوٹ و بناوٹ کے آلات سے مزین ہے۔ پہاڑوں کے اشکال، سمندر کا پانی، پانی کے جانور،…

غزل

آسیب سا جیسے مرے اعصاب سے نکلا یہ کون دبے پاؤں مرے خواب سے نکلا سینے میں دبی چیخ بدن توڑ کے نکلی یادوں کا دھواںروح کے محراب سے نکلا جب جال سمیٹا ہے مچھیرے نے علی الصّبح ٹوٹا ہوا اک چاند بھی تالاب سے نکلا مٹّھی میںچھپائے ہوئے کچھ عکس، کئی…

نطم

آئیے خواب کی تعبیر کریں اپنا گھر آپ ہی تعمیر کریں وہ جو احسان کیے جاتے ہیں عین ممکن ہے کہ تقصیر کریں چاند تاروں پہ پہنچ سے بہتر اپنی دنیا ہی کی تسخیر کریں رامش ورنگ کے قبضے میں سہی پر نکلنے کی تو تدبیر کریں دکھ پہنچ جائے اگر اپنوں سے…

غزل

چھپانے کا غم اب جگر چاہیے خوشی بانٹنے کا ہنر چاہیے پڑھیں صرف تسبیح اہلِ خرد جنوں کا تقاضا ہے سر چاہیے جو کہتے ہو اس کو کرو خود بھی تم جو باتوں میں تم کو اثر چاہیے شبِ ہجر آخر کو لمبی ہوئی ترے وصل کی اب سحر چاہئے میں دل میں چھپی نفرتیں…

اسلام کے مقابلہ میں دیگر ادیان کی حیثیت

ابوسعد اعظمی عصر حاضر میں تقابل ادیان کاایک طویل سلسلہ ہے،مذاکرہ بین المذاہب کی کوششیں ہورہی ہیں اور بعض روشن خیال اور مذہب بیزار افراد انسانیت کو سب سے بڑے مذہب کی حیثیت سے متعارف کرانے میں لگے ہوئے ہیں۔ان کا خیال ہے کہ انسانیت کی خدمت ہی فی…

ممبئی میں طلبائی الیکشن

اکھیل اوکا جب کہ ایک پرجوش مہم کی سرگرمیاں زوروں پر تھیں اسی درمیان اکتوبر ۱۹۸۹ء میں ممبئی کالج کے احاطہ سے باہر ایک طالب علم کا بے دردی اور سفاکی سے قتل کردیا گیا۔ اس واقعہ نے پورے ملک میں ایک سنسنی پیداکردی کیوں کہ مقتول NSUIکا ضلع صدر تھا…
Verified by MonsterInsights