لقد کان لکم فی رسول اللہ اسوۃحسنۃ
شہمینہ سبحان ، حیدرآباد
خالق کائنات نے جب سے یہ دنیا وجود میںلائی ہے اسی وقت سے انسانوں کی رہنمائی ورہبری کیلئے مختلف ادوار میں مختلف پیغمبر بھیجے ہیں۔ اللہ تعالی نے ہر قوم کیلئے ایک رسول کو مبعوث فرما یااور رسولوں کے مبعوث کئے جانے کا مقصد…